26/12/2025
📌 2025 LHC 8016
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ اگر ایف آئی آر میں تاخیر ہو، میڈیکل و ڈی این اے رپورٹ الزامات کی تائید نہ کریں اور معاملہ ازدواجی تنازع کا ہو تو بدنیتی قرینِ قیاس سمجھی جائے گی۔
عدالت نے پری اریسٹ بیل کنفرم کر دی