گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد / راولپنڑی

  • Home
  • گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد / راولپنڑی

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد / راولپنڑی Official page of GBLF ISB/RWP.

اسلام آباد ۔گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے فیڈرل بورڈ سے امتحان سینٹر کا مسئلہ درپیش تھا ج...
11/05/2026

اسلام آباد ۔
گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے فیڈرل بورڈ سے امتحان سینٹر کا مسئلہ درپیش تھا جو الحمدللہ صدر شاہد اللہ ایڈووکیٹ و سیکرٹری جی بی ایل ایف عمران علی حیدری ایڈووکیٹ کی کوششوں سے مسئلہ حل ہوا۔
انفارمیشن سیکرٹری جی بی ایل ایف

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ❤️
07/05/2026

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ❤️

گلگت بلتستان لائرز فورم کے تمام وکلاء اور خصوصاً نئے منتخب عہدیداروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جناب شاہد اللہ ایڈووکیٹ صاحب کو گلگت بلتستان لائرز فورم کے صدر منتخب ہونے پر، جناب عرفان علی صاحب کو نائب صدر، جناب عمران علی حیدری صاحب کو جنرل سیکرٹری اور محترمہ گلفام صاحبہ کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

یقین ہے کہ آپ تمام کے تجربے، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت گلگت بلتستان لائرز فورم مزید مضبوط، فعال اور وکلاء برادری کے حقوق کی حفاظت کا ایک موثر پلیٹ فارم بنے گا۔ عدل و انصاف کی فراہمی، انسانی حقوق کے تحفظ اور میں قانون کی بالادستی کے فروغ میں آپ کردار انتہائی اہم ہوگا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس امانت کو سنبھالنے، وکلاء کی خدمت کرنے اور گلگت بلتستان کے عوام کی بہتری کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ کی قیادت میں فورم ترقی کی نئی منزلیں طے کرے،
ساجد علی بیگ وزیر داخلہ گلگت بلتستان

سینئر ایڈووکیٹ و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد جناب چودھری خانزادہ صاحب کا پوری کابینہ بلخصوص صدر و جنرل سی...
07/05/2026

سینئر ایڈووکیٹ و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد جناب چودھری خانزادہ صاحب کا پوری کابینہ بلخصوص صدر و جنرل سیکرٹری جی بی ایل ایف کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں.

06/05/2026
06/05/2026

نو منتخب صدر و جنرل سیکرٹری جی بی ایل ایف دوستوں کے ہمراہ روایتی حریب پر رکس پیش کر رہے ہیں

05/05/2026

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد /راولپنڈی کے انتخابات سال 2026 - 2027 کی نیو کیبنٹ کی شاندار فتح کے موقع پر نوجوان وکلا کا ڈول کی تھاپ پہ رقص ۔۔۔۔۔ !!

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد /راولپنڈی انتخابات سال 2026-2027 کے موقع پر وکلا اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ !
05/05/2026

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد /راولپنڈی انتخابات سال 2026-2027 کے موقع پر وکلا اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ !

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد /راولپنڈی کے انتخابات سال 2026 اور 2027  کی اخباری شہ سرخیاں ۔۔۔۔ !
05/05/2026

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد /راولپنڈی کے انتخابات سال 2026 اور 2027 کی اخباری شہ سرخیاں ۔۔۔۔ !

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد/ راولپنڈی کے انتخابات سال 2026 -2027 مورخہ 2 مئ کو اسلام آباد F-8 مرکز پرانی کچہری می...
05/05/2026

گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد/ راولپنڈی کے انتخابات سال 2026 -2027 مورخہ 2 مئ کو اسلام آباد F-8 مرکز پرانی کچہری میں منعقد ہوئے ۔ جسمیں تقریبا 140 وکلا نے ووٹ کاسٹ کیا ۔۔ ٹرن آوٹ 48 فی صد رہا ۔
جسمیں درجہ زیل عہدہ داران کامیاب قرار پائے ۔۔ !

صدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب ایڈووکیٹ شاہداللہ صاحب ۔
نائب صدر ۔۔۔۔۔ جناب ایڈووکیٹ عرفان علی صاحب۔
جنرل سیکٹری ۔۔۔ جناب ایڈووکیٹ عمران حیدری صاحب۔
جوائنٹ سیکرٹری جناب محترمہ گلفام صاحبہ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام آباد / راولپنڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share