JUI Lawyers FORUM Islamabad

JUI Lawyers FORUM Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Lawyers FORUM Islamabad, Lawyer & Law Firm, Islamabad.

Dear Islamabad Bar members request for your precious vote and support Usman Anwar Awan  AHC, Candidate for vice presiden...
28/11/2025

Dear Islamabad Bar members request for your precious vote and support
Usman Anwar Awan AHC, Candidate for vice president, IHCBA, Election 2026-27.

سینیٹ الیکشن خیبرپختونخوا 2025
21/07/2025

سینیٹ الیکشن خیبرپختونخوا 2025

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و قبائلی مشرمولانا خان زیب پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم اس افسوسناک وا...
10/07/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و قبائلی مشرمولانا خان زیب پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم اس افسوسناک واقعے پر ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
جے یوآئی لائرز فورم اسلام آباد

جناب اکرام خان درانی صاحب نے بطور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔یہ وہی اکرام درانی ہیں، جنہوں نے اپ...
01/07/2025

جناب اکرام خان درانی صاحب نے بطور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
یہ وہی اکرام درانی ہیں، جنہوں نے اپنے دور حکومت میں بطور وزیراعلی خیبر پختونخوا میں نہ صرف تعلیم اور انفراسٹرکچر میں تاریخی اقدامات کیے تھے، بلکہ ایک نئی سوچ، وژن اور خدمت کی بنیاد رکھی۔ اج خیبر پختونخوا کو ایک بار پھر ایسے سنجیدہ، تجربہ کار اور دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے۔




مبارکبادجمعیت لائرزفورم پاکستان کے مرکزی صدر اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن محترم جناب سینیٹر کامران مرتضی ایڈو...
18/04/2025

مبارکباد
جمعیت لائرزفورم پاکستان کے مرکزی صدر اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن محترم جناب سینیٹر کامران مرتضی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آپ پاکستان"لاء اینڈ جسٹس کمیشن اف پاکستان" کے ممبر منتخب ھوگئے۔
جے یوآئی لائرز فورم اسلام آباد کیطرف سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
JUI Layers Forum Islamabad

Congratulations to Advocate Sardar Yaqoob Mastoie for being elected as Vic president District Bar Association Islamabad.
11/01/2025

Congratulations to Advocate Sardar Yaqoob Mastoie for being elected as Vic president District Bar Association Islamabad.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے انتخابات میں جمعیت لائرز فورم کے محمد یعقوب مستوئ ایڈوکیٹ...
11/01/2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے انتخابات میں جمعیت لائرز فورم کے محمد یعقوب مستوئ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ امیدوار برائے نائب صدر لیڈ پر ہے۔

جے یوآئی لائرز فورم اسلام آباد کے وکلاء  کنوینر عثمان انور اعوان اور دیگر وکلاء ایڈوکیٹ یعقوب مستوئ صاحب کے الیکشن کمپین...
11/01/2025

جے یوآئی لائرز فورم اسلام آباد کے وکلاء کنوینر عثمان انور اعوان اور دیگر وکلاء ایڈوکیٹ یعقوب مستوئ صاحب کے الیکشن کمپین میں مصروف۔
سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام اسلام آباد محترم مفتی عبداللہ صاحب کی خصوصی آمد ۔

JUI Lawyers Forum of the Islamabad Bar Association has formed a convening body.Former President Usman Anwar Awan, Advoca...
18/12/2024

JUI Lawyers Forum of the Islamabad Bar Association has formed a convening body.
Former President Usman Anwar Awan, Advocate High Court, has been announced as the Convener.

جمعیت لائرز فورم اسلام آباد بار ایسوسیشن کے لئے کنوینگ باڈی کا اعلان کردیا گیا ۔
18/12/2024

جمعیت لائرز فورم اسلام آباد بار ایسوسیشن کے لئے کنوینگ باڈی کا اعلان کردیا گیا ۔

16/12/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Lawyers FORUM Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share