Legal Solution's

Legal Solution's We make highly quality legal solution's accessible and affordable to all.

17/02/2026
18 سال سے کم عمر کا نکاح پڑھایا تو مولوی پر اور گھر والوں پر مقدمہ درجپنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی ...
14/02/2026

18 سال سے کم عمر کا نکاح پڑھایا تو مولوی پر اور گھر والوں پر مقدمہ درج
پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی
11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم ہو) کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا
خلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا
نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائے گا
نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abid Ayub, Adv Mian Salman Atif, Syed Ashraf, Chaudhary U...
07/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abid Ayub, Adv Mian Salman Atif, Syed Ashraf, Chaudhary Umar Rafique Llb, Sadru Mitha

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ijaz Ahmad, Kilarapu Balaji, Fazal Abbas, Malik Sohail Ak...
24/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ijaz Ahmad, Kilarapu Balaji, Fazal Abbas, Malik Sohail Akhtar, Kashif Ali Shinwari, Adv Usman Azam, Almas Syed, Mashkoor Unar, Adv Jameel Mangi

پارلیمنٹ کی جانب سے ڈومیسٹک وائلنس بل 2026 منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحتبیوی کو طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا، اسے ہ...
24/01/2026

پارلیمنٹ کی جانب سے ڈومیسٹک وائلنس بل 2026 منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت
بیوی کو طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا، اسے ہراساں کرنا، یا اس کی مرضی کے بغیر جوائنٹ فیملی سسٹم میں رکھنا اب قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔
قانون کے مطابق شکایت پر 7 دن کے اندر سماعت ہوگی اور 90 دن کے اندر فیصلہ کیا جائے گا۔
سزا چھ ماہ سے تین سال قید تک ہو سکتی ہے۔
یہ قانون خواتین کے تحفظ اور گھریلو تشدد کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔



# Legal Solution's

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
19/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/03/2025

"کیا آپ کو قانونی مدد کی ضرورت ہے؟ ہم آپ کی مدد کے لیے یہاں ہیں! ⚖️"

"اگر آپ کو فیملی قانون، کرمنل کیسز، یا کاروباری معاہدوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں تو Legal Solution's میں ہم آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ قانون کا سامنا کرنا مشکل ہو سکتا ہے، مگر ہم آپ کے حقوق کا دفاع کرنے میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
آپ کو کبھی بھی قانونی مدد کی ضرورت ہو، ہم سے رابطہ کریں اور آپ کے مسائل کا حل دریافت کریں۔

📞 رابطہ کریں: 03145286572
📧 ای میل: [email protected]

ہم سے جڑیں، اپنے قانونی مسائل کا حل پائیں، اور آپ کے حقوق کا تحفظ کرائیں!
کیا آپ کے ذہن میں کوئی قانونی سوال ہے؟ ہمیں کمنٹس میں بتائیں!

"

Address

Office No: 89/90, Muhammah Ali Jinnah Lawyer PlazaDistrict Bar Association Haripur, KPK
Haripur
22800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923145286572

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Solution's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Legal Solution's:

Share