01/09/2025
إنا لله وإنا إلیه راجعون
بڑے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فہیم خان (گیلکسی انٹرپرائزز) کے والدِ محترم محمد یعقوب صاحب اس دنیا میں نہیں رہے۔
نمازِ جنازہ آج شام 5:30 بجے اسٹیشن پر ادا کی جائے گی۔
مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔