03/10/2026
*⚠️ اہم خبر - FBR کا نیا AI نظام*
FBR نے ٹیکس چیک کرنے کے لیے نیا AI نظام لگا دیا ہے۔
اب آپ کی ہر ٹیکس ریٹرن کو پہلے کمپیوٹر خود چیک کرے گا۔ یہ سسٹم آپ کی ریٹرن کو ٹیکس قوانین، آپ جیسے دیگر کاروباروں، اور آپ کی پراپرٹی، گاڑی، بیرون ملک سفر اور بینک اکاؤنٹس کے ڈیٹا سے ملائے گا۔
اگر آپ کی آمدن اور آپ کے اخراجات / اثاثوں میں فرق ہوا تو آپ کا کیس خودکار طور پر FBR کے *Compliance Risk Management (CRM)* اور *National Faceless Centre* کو چلا جائے گا، جہاں نوٹس اور آڈٹ شروع ہو جائے گا۔
*لہٰذا اپنی ریٹرن فائل کرنے سے پہلے کسی پروفیشنل سے اس کی مکمل جانچ اور درستگی ضرور کروا لیں، تاکہ بعد میں کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*
*Waqas Khan*