30/10/2026
پنجاب حکومت کا اسٹیمپ ڈیوٹی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، جائیدادوں کے تبادلے اور خاندانی گفٹ ڈیڈز پر نئی رعایتیں دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ھے۔۔۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی طرف سے جائیدادوں کے متعلق
نئے آرڈیننس کے مطابق
پنجاب میں جائیدادوں کے تبادلے پر اسٹیمپ ڈیوٹی میں بڑی کمی، دونوں املاک کی مالیت برابر ہونے پر صرف ایک ہزار روپے ڈیوٹی عائد کی جائے گئی۔
: پنجاب حکومت کا قریبی خاندانی رشتوں میں جائیداد کی منتقلی آسان بنانے کے لیے بڑا اقدام، مخصوص گفٹ ڈیڈز پر اسٹیمپ ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔
میاں بیوی، والدین، بچوں، دادا دادی، نانا نانی اور بہن بھائیوں کے درمیان جائیداد کی ہبہ نامہ پر اسٹیمپ ڈیوٹی نہیں ہوگی۔۔
ایک ہی شوہر کی بیویوں یا بیواؤں کے درمیان جائیداد کی ہبہ نامہ پر بھی اسٹیمپ ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز شامل ہے۔۔ جائیدادوں کے تبادلے میں مالیت برابر نہ ہونے پر اضافی رقم پر ایک فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی عائد ہوگی۔۔
اسٹیمپ ایکٹ 1899 میں ترامیم کے لیے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اسٹیمپ (دوسری ترمیم) آرڈیننس 2026 جاری کر دیا۔۔
اسٹیمپ (دوسری ترمیم) آرڈیننس 2026 فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
ہر قسم کی قانونی مشاورت فوجداری،دیوانی،مالیاتی/ٹیکس، FST/PST, اورفیملی مقدمات کےلیے مشاورت اور خدمات حاصل کرنے
کےلیےرابطہ نمبر
توقیر اعوان لاء ایسوسی ایٹ
0333 5315572
We provide all kind of legal councilling in Civil,Criminal,Land Revenue,Tax, FST/PST and Family cases
Contact us for legal councilling and services
Tauqeer Awan Law Associate
0333 5315572
0303 5328697
اگر آپ کو ہماری فراہم کردہ معلومات سے فائدہ ہو رہا ہے تو براہ کرم اس پیج کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ٹیگز بھی کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063971625358