Hashim Khan Gabol advocate

Hashim Khan Gabol advocate legal advise

29/06/2025

نابالغ اولاد کی تحویل گارڈین شپ کے مقدمات گارڈین کورٹ نہیں بلکہ فیملی کورٹ کو حاصل ہیں۔ S.C310
Old 2025

25/06/2025

حق مہر کا دعوی متوفیہ بیوی کے وارثان پیروی کر سکتے ہیں792clc2025

25/06/2025

حق شفع کی ڈگری کی درخواست اجراء میں مشترکہ کھاتہ کی بناء پر عدالت نے ڈگری دار کو حقیقی قبضہ دینے کی بجاۓ علامتی قبضہ کا حکم جاری کر دیا ۔جسپر ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ شفع کے مقدمہ میں حقیقی قبضہ دیا جاتا ہے 644clc2025

25/06/2025

آرڈر 9 رول13 کے تحت منسوخی ڈگری یکطرفہ کی درخواست کورٹ نے خارج کر دی جبکہ طلبی مدعاعلیہ کے لئے عدالت نے ادخال طلبانہ و لفافہ رجسٹری کا پہلے حکم دیا تھا جس پر عمل نہ کیا گیا اور بعد ازاں متبادل سروس اخبار اشتھار کر کے مدعاعلیہ کے خلاف کاروائ یکطرفہ کی گئ ۔ ہائیکورٹ نے مدعاعلیہ کی منسوخی ڈگری کی درخواست یہ کہتے ہوۓ منظور کر لی کہ عدالت کو پہلے عمومی سروس کرانی چاہیے اگر انکاری رپورٹ آتی ہے تو تعمیل کننده کا بیان قلمبند کرنا چاہیے اور عمومی سروس کے بعد ہی متبادل سروس اخبار اشتھار کی طرف آنا چاہیے ۔797clc2025

25/06/2025

فریقین نے دو علیحدہ علیحدہ مقدمات ایک ہی تنازعہ بابت دائر کیے اور علیحدہ علیحدہ شہادت دی عدالت نے فیصلہ کرتے وقت دونوں مقدمات کا یکجا فیصلہ کر دیا ۔ جوکہ غیرقانونی قرار ۔عدالت کو علیحدہ مقدمات کا فیصلہ بھی علیحدہ علیحدہ کرنا چاہیے670clc2025

25/06/2025

کسی مقدمہ میں اگر کسی پارٹی کی کوئ درخواست زیر سماعت ہو تو مقدمہ کا مکمل فیصلہ کرنے سے پہلے اس درخواست کو علیحدہ سے پہلے ضرور فیصلہ کرنا چاہیے ۔درخواست اور مقدمہ کا ایک ہی دن اکٹھے یا ایک ہی دن علیحدہ فیصلہ کرنا غیر قانونی عمل ہے۔ عدالت اپیل میں اضافی شہادت کی درخواست زیر سماعت تھی۔ عدالت نے ایک ہی دن درخواست اور اپیل کا فیصلہ کر دیا ۔ ایسا فیصلہ غیر قانونی قرار۔ 2025clc727

08/06/2025
21/04/2025

Il Pin è stato creato da !NN0C€NT su Pinterest. Tum ❤️

21/04/2025

Questo Pin è stato scoperto da Amir Cheema Cheema. Scopri (e salva) i tuoi Pin su Pinterest.

21/04/2025

This Pin was created by New Islamic Corner on Pinterest. Daily Quotes

13/04/2025

Address

Near Head Panjnad Barrage Ali Pur District Muzafar Garh
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashim Khan Gabol advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share