Ahmad Law Associates and Income Tax Consultant

Ahmad Law Associates and Income Tax Consultant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Law Associates and Income Tax Consultant, Lawyer & Law Firm, Multan, Multan.

Ahmad Law Associates and Tax Consultant is a Team of Expert lawyer that deals with the matter of Income Tax registration, Consultation and Filing of Income tax return.

Specialy for salaried persons.Charges Rs 1000 only. For School Teachers.
02/07/2022

Specialy for salaried persons.
Charges Rs 1000 only. For School Teachers.

معزز اساتذہ کرام اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حالیہ بجٹ میں گورنمنٹ کی طرف سے 6 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے افراد پر ٹیکس...
26/06/2022

معزز اساتذہ کرام اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حالیہ بجٹ میں گورنمنٹ کی طرف سے 6 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے افراد پر ٹیکس لگایا گیا ہے. آج ہی فوری طور پر فائلر بنیں اور ٹیکس میں 50 فیصد رعایت پائیں.
فائلر بننے کے فوائد.
1.بجلی گیس اور پانی کے بلوں پر ٹیکس میں 50 فیصد رعایت.
2.زمین کی خریداری اور فروخت میں 50 فیصد رعایت.
3.گاڑی کی خیدو فروخت اور سالانہ ٹیکس کی مد میں رعایت.
4.بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی چھوٹ.
5.تنخواہ پر انکم ٹیکس میں رعایت.

فائلر بننے کیلیے ضروری چیزیں.
شناختی کارڈ کی کاپی.
آخری سیلری سلپ.
آپ کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون نمبر.

آج ہی انتہائی مناسب قیمت پر فائلر بننے کیلیے رابطہ کریں. احمد لا ایسوی ایٹس اینڈ انکم ٹیکس ایکسپرٹ.

03228429398

نوٹ. ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں شامل ہونے کیلئے سال 2021 کی ریٹرن فائل کرنا لازمی ہے. جوکہ 30 جون سے پہلے کرائی جا سکتی ہے.اگر 30 جون سے پہلے نہیں کراتے تو آپ اگلے سال فائلر لسٹ میں شامل ہوں گے اور اس سال کا پورا ٹیکس ادا کرنا ہوگا.
جزاک اللہ.

Address

Multan
Multan

Telephone

+923228429398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Law Associates and Income Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ahmad Law Associates and Income Tax Consultant:

Share