Noshab Ali Khan Attorney at Law

Noshab Ali Khan Attorney at Law Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noshab Ali Khan Attorney at Law, Corporate lawyer, Lahore.

EID MUBARAK IN ADVANCE.
20/03/2026

EID MUBARAK IN ADVANCE.

Delighted to achieve the threshold of 1.5 K subscribers. I am most grateful for your appreciation!
18/05/2025

Delighted to achieve the threshold of 1.5 K subscribers. I am most grateful for your appreciation!

25/12/2024
28/06/2024
27/06/2024

لاہور ہائیکورٹ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساہیوال ہسپتال واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کے لیے کیس کی سماعت

آپ فوری ہڑتال ختم کریں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کا ڈاکٹرز کو حکم

قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کا ڈاکٹرز کو عدالت میں دیکھ کر تشویش کا اظہار

ڈاکٹرز کو ہسپتالوں میں ہونا چاہیے عدالتوں میں نہیں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

اصل مسلہ زمینی صورتحال ہے، ینگ ڈاکٹرز بھی ہڑتال جاری رکھنا نہیں چاہتے، وکیل درخواست گزار

عدالت آپ سے یہی درخواست کرتی ہے کہ آپ کو چاہیے کہ اپنی ڈیوٹی کریں، جسٹس شجاعت علی خان

ہمیں گارنٹی دیں کہ آپ ہڑتال ختم کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان

میں اپنے ڈاکٹرز کی کونسل میں اس مسئلہ پر بات کروں گا، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے، 12 کروڑ لوگوں کا آپ سے واسطہ پڑتا ہے، جسٹس شجاعت علی خان

ڈاکٹرز، انجینئرز اس ملک کا اثاثہ ہیں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

یہاں کوئی بادشاہت نہیں اور نا اکبری دور ہے قائمقام چیف جسٹس

ڈاکٹرز کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کریں گے قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

عدالت نے ڈاکٹرز کو ترمیم کرکے درخواست دوبارہ دائر کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس شجاعت علی خان نے صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی

صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر شبیر نیازی نے ایڈوکیٹ نوشاب خان کی وساطت سے دائر کی

درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

ساہیوال واقعے پر تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کمیٹی تشکیل دی جائے، استدعاء

ساہیوال ہسپتال کے واقعے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے کیے گئے اقدامات غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

درخواست کے حتمی فیصلے تک پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کو ختم کرنے کا حکم معطل کیا جائے، استدعا

ڈاکٹرز کی ایڈہاک شپ ختم کرنے کا اقدام بھی کلعدم قرار دیا جائے، استدعا

Pleasure meeting with brothers at Governor House on the eve of Oath Taking Ceremony.
25/06/2024

Pleasure meeting with brothers at Governor House on the eve of Oath Taking Ceremony.

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 05:00
Tuesday 08:00 - 05:00
Wednesday 08:00 - 05:00
Thursday 08:00 - 05:00
Friday 08:00 - 05:00
Saturday 08:00 - 05:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noshab Ali Khan Attorney at Law posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share