گل داؤدی

گل داؤدی Student of Law & Political Activist. ✊️

We're highly grateful to Legal Maxim Lawyers Forum as they announced Kashif Siddique Gujjar Adv as their Candidate For V...
07/10/2026

We're highly grateful to Legal Maxim Lawyers Forum as they announced Kashif Siddique Gujjar Adv as their Candidate For VP LBA Model Town Seat. 2026-27. ❣️❣️🌹🌹

  Laywers Forum Alhmdulliha 🌹Justicia Lawyers Forum  Lady lawyers announced vote and support We are very thankful💕Alhamd...
07/10/2026

Laywers Forum Alhmdulliha 🌹

Justicia Lawyers Forum
Lady lawyers announced vote and support
We are very thankful💕
Alhamdulillah ❤️

Love Prevails ♥️
06/10/2026

Love Prevails ♥️

نقاش اصغر صاحب کی محبتوں کا شکریہ جنہوں نے کاشف صدیق گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے نائب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ...
06/10/2026

نقاش اصغر صاحب کی محبتوں کا شکریہ جنہوں نے کاشف صدیق گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے نائب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ماڈل ٹاؤن کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

سلاخیں نظریہ قید نہیں کر سکتیں!​آج جب چیئرمین عمران خان اپنی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر بھی ناانصافی کی دیواروں کے پیچھے ہ...
05/10/2026

سلاخیں نظریہ قید نہیں کر سکتیں!
​آج جب چیئرمین عمران خان اپنی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر بھی ناانصافی کی دیواروں کے پیچھے ہیں، ہم آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور انسانی وقار کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ​عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی کے لیے پرعزم ​بطور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور وکلاء برادری کے نمائندے، ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حقیقی انصاف کو کبھی سلب نہیں کیا جا سکتا۔ ماڈل ٹاؤن کورٹس اور لاہور بھر کی وکلاء برادری آئینی حقوق اور بلاامتیاز انصاف کے لیے ہمیشہ سرفہرست رہے گی۔
​ہم چیئرمین عمران خان کی صحت، عزت مندانہ باوقار رہائی اور ملک میں قانون کی فتح کے لیے دعا گو ہیں۔
​پاکستان زندہ باد!
​منجانب:
ٹیم: کاشف صدیق گجر
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
امیدوار برائے نائب صدر، لاہور بار ایسوسی ایشن (ماڈل ٹاؤن سیٹ)

فخر میوات چوہدری امانت میو اور ان کے رفقاء کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے کاشف صدیق گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے...
05/10/2026

فخر میوات چوہدری امانت میو اور ان کے رفقاء کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے کاشف صدیق گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے نائب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ماڈل ٹاؤن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ ♥️ ♥️

05/10/2026

Brother's Love. ❣️❣️

#

Love Prevails ♥️ ❤️
05/10/2026

Love Prevails ♥️ ❤️

اعجاز یوسف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ صاحب کی محبتوں کا شکریہ جنہوں نے کاشف صدیق گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے نائب صدر لاہ...
05/10/2026

اعجاز یوسف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ صاحب کی محبتوں کا شکریہ جنہوں نے کاشف صدیق گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے نائب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ماڈل ٹاؤن کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ ♥️♥️🌹🌹

Brother's Love Kashif Siddique Gujjar Adv ❤️ 😍 ♥️
05/10/2026

Brother's Love Kashif Siddique Gujjar Adv ❤️ 😍 ♥️

Address

Fane Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گل داؤدی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share