ابرار وریام کھوکھرایڈوکیٹ

ابرار وریام کھوکھرایڈوکیٹ "Ibrar Hussain | Advocate & Social Worker | Fighting for justice, empowering communities, and creating positive change.

Passionate about human rights and social welfare. ⚖️💡📚"

اسلامک ریپبلک آف برطانیہ 🇬🇧❤🇵🇰
26/10/2025

اسلامک ریپبلک آف برطانیہ 🇬🇧❤🇵🇰

19/10/2024

یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو ماشاءاللہ طلحہ عارف بھائی اللہ پاک سلامتی دے آپ کو آمین 🫶🏻

"اور اگر وہ تمہیں گھیر لیں، تو رحم کی بھیک نہ مانگنا، حملہ کرنا اور اگر ناکام ہو جاؤ، تو موت تمہارے لیے زیادہ باعزت ہے۔ش...
19/10/2024

"اور اگر وہ تمہیں گھیر لیں، تو رحم کی بھیک نہ مانگنا، حملہ کرنا اور اگر ناکام ہو جاؤ، تو موت تمہارے لیے زیادہ باعزت ہے۔
شہید یحییٰ سنوار 💔

کوئی تو ہو جو چراغوں کے خاندان سے ہوکوئی تو ہو جو  اندھیروں سےاب لڑائی کرے🥲بنت حوا🤐💔
14/10/2024

کوئی تو ہو جو چراغوں کے خاندان سے ہو
کوئی تو ہو جو اندھیروں سےاب لڑائی کرے🥲
بنت حوا🤐💔

12/08/2024
افریقہ کا یہ نوجوان اس بار حج پر آیا اور روضہ شریف کے سامنے کھڑا ہو کر روضہ پاک کو آنکھوں میں آنسو لیے دیکھ  رہا ہے۔ حرم...
15/06/2024

افریقہ کا یہ نوجوان اس بار حج پر آیا اور روضہ شریف کے سامنے کھڑا ہو کر روضہ پاک کو آنکھوں میں آنسو لیے دیکھ رہا ہے۔ حرمین کی اپنی آن لائن سائٹ نے تصویر ٹویٹر پر پوسٹ کی ہے

آہ، کیا نظارہ ہے! کیا جذبہ ہے! ایک طویل عرصے کے بعد حبیب کا روزہ دیکھنا نصیب ہوا! کیا دل کو ٹھنڈک نصیب ہوئی ہوگی۔ سیاہ فام نوجوان کے منور دل کے سارے جذبات آنسوؤں میں گر رہے ہیں!

اللّٰہ پاک ہم سب کو بار بار اس طرح اپنے حبیب کے روزے کے سامنے کھڑے ہو کر رونے کا موقع عطا فرما۔ ♥️♥️
آمین۔

یہ بسیرا ہے عِصیاں کی دلدل سے دُورزندگی کو دیا بندگی کا شعور کتنی محسن ہے کتنی مہربان ہےجمعیت مطلعِ صبحِ ایمان ہےرحمتِ م...
22/12/2023

یہ بسیرا ہے عِصیاں کی دلدل سے دُور
زندگی کو دیا بندگی کا شعور
کتنی محسن ہے کتنی مہربان ہے
جمعیت مطلعِ صبحِ ایمان ہے
رحمتِ مصطفیٰ رب کا احسان ہے

77th Foundation Day of Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

فہم قرآن کلاس 📖5 تا 7 دسمبر || 07:30PMمین سپورٹس گراونڈ پنجاب یونیورسٹی
03/12/2023

فہم قرآن کلاس 📖
5 تا 7 دسمبر || 07:30PM
مین سپورٹس گراونڈ پنجاب یونیورسٹی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابرار وریام کھوکھرایڈوکیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ابرار وریام کھوکھرایڈوکیٹ:

Share

Category