Tehreek e Minhaj ul Quran

Tehreek e Minhaj ul Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek e Minhaj ul Quran, Legal, Lahore.

18/05/2021
05/04/2021
انتہائی افسوسناک خبر !آج تحریک منہاج القرآن سوہاوہ کے دیرینہ کارکن، سیاسی و سماجی شخصیت، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجم...
05/04/2021

انتہائی افسوسناک خبر !
آج تحریک منہاج القرآن سوہاوہ کے دیرینہ کارکن، سیاسی و سماجی شخصیت، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سوہاوہ کے سابق چیئرمین، اپنے وقت کے معروف کرکٹر اور کبڈی کے کھلاڑی، یاروں کے یار چوہدری اظہر حسین مختصر علالت کے بعد ہم سب کو سوگوار کرکے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ انکی نمازِجنازہ آجمورخہ 5 اپریل 2021 بروز سوموار سہ پہر 3:00 بجے موضع ڈوہنگی تحصیل سوہاوہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ایک نہایت ملنسار ، ہم جہت شخصیت اور عمدہ اخلاق کے مالک تھے۔ اللہ کریم انکی بخشش و مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین سمیت انکے چاہنے والوںکو صبرِ جمیل اور اس پہ اجرِ عظیم عطا فرمائے ! آمین !

صوبائی وزیر پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری نے قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہمشیرہ کے انت...
05/04/2021

صوبائی وزیر پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری نے قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا عبدالحفیظ چودھری، امتیاز اعوان، اورنگزیب خاں، محمد شبیر اور حافظ شاہد خان موجود ہیں

کارکنان کو میرا پیغام دیں🎙"تحریک منہاج القرآن کی دعوت دینے کے لیےسوشل میڈیا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں،،📱🖥💻(شیخ الاس...
05/04/2021

کارکنان کو میرا پیغام دیں🎙
"تحریک منہاج القرآن کی دعوت دینے کے لیے
سوشل میڈیا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں،،📱🖥💻
(شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری)
نظامتِ دعوت و تربیت منہاج القرآن ویمن لیگ

منہاج سستا راشن شاپ عوامی سطح کا ایک ایسا منصوبہ جو کے ایک سال کے عرصے میں گراس روٹ لیول پر اپنی مقبولیت ثابت کر چکا ہے ...
05/04/2021

منہاج سستا راشن شاپ عوامی سطح کا ایک ایسا منصوبہ جو کے ایک سال کے عرصے میں گراس روٹ لیول پر اپنی مقبولیت ثابت کر چکا ہے اب ہماری ٹیم رمضان المبارک میں ایک نئے پیکج کے ساتھ میدانِ عمل میں آئ ہے منہاج سستا راشن شاپ پہلے ہی ہولسیل ریٹ پر متوسط طبقے کو خریداری کی سہولیات فراہم کر رہی تھی اب رمضان المبارک میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے ایک قدم آگے بڑھ کر عام لوگوں کے لئیے پانچ ہزار تک کی خریداری پر 15 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا اور منہاج القرآن کے علاقائی مقامی کارکنان کے لئیے 30 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ دیآ جائے گا سب سے اہم بات کے اس ڈسکاؤنٹ میں زکوٰۃ اور صدقات کی رقم شامل نہیں ہے تا کے ہر اک اپنی عزت نفس برقرار رکھتے ہوئے مستفید ہو سکے ہماری کوشش ہے کے اس سسٹم کو رول ماڈل بنا کر دوسرے علاقوں تک پھیلایا جائے اس راشن سسٹم می۔ آٹا دال چاول تیل گھی چائے پتی بیسن مشروب شامل ہیں ۔

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہےہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
05/04/2021

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانقاہ ڈوگراں کے زیر اہتمام ناظرہ قرآن کریم پڑھنے والے بچوں کی ہفتہ وار تربیتی نشست و حلقہ درود شر...
05/04/2021

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانقاہ ڈوگراں کے زیر اہتمام ناظرہ قرآن کریم پڑھنے والے بچوں کی ہفتہ وار تربیتی نشست و حلقہ درود شریف۔۔محمد عثمان قادری سیکریٹری سوشل میڈیاMSM خانقاہ ڈوگراں کے گھر پر منعقد ہوا۔

آئیں آقاﷺ کی بارگاہ میں حاضری لگائیں درود شریف پڑھ کر کمنٹ کر دیں
04/04/2021

آئیں آقاﷺ کی بارگاہ میں حاضری لگائیں درود شریف پڑھ کر کمنٹ کر دیں

یسےلوگ اورایسےحکمران ہوتےہیں ریاست مدینےبنانےوالے۔
04/04/2021

یسےلوگ اورایسےحکمران ہوتےہیں ریاست مدینےبنانےوالے۔

حریک منہاج القرآن راولپنڈی اور جملہ فورمز نے پورے پاکستان سے سب سے زیادہ نئے افراد کو انقلاب کے سفر میں شامل کیا جو پچھل...
04/04/2021

حریک منہاج القرآن راولپنڈی اور جملہ فورمز نے پورے پاکستان سے سب سے زیادہ نئے افراد کو انقلاب کے سفر میں شامل کیا جو پچھلے سال کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہے، آئے انقلاب کے کارواں کا حصہ بنے انشاءاللہ انقلاب بہت جلد اپنی منزل پہنچے گا۔
ہم جیتے گے
سبزانقلاب جیتے گا۔
اس نظام کی ساری بدمعاشی کو تحس نحس کر دیں گے

تیری ہر اک ادا پہ قربان جاٶتیرے نام کے ہی گیت گاٶدنیا میں حسین لاکھوں ہیں مگرتجھ جیسا حسین اب کہا سے لاٶں
04/04/2021

تیری ہر اک ادا پہ قربان جاٶ
تیرے نام کے ہی گیت گاٶ
دنیا میں حسین لاکھوں ہیں مگر
تجھ جیسا حسین اب کہا سے لاٶں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Minhaj ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tehreek e Minhaj ul Quran:

Share

Category