Hafiz Salman Hassan

Hafiz Salman Hassan Candidate For
Member Punjab Bar Council
Lahore Seat (2025-2030)

مذمت مذمت مذمتتحصیل شرقپور کے پی ٹی آئی کارکنان کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فورآ ان کی رہائی کا مط...
28/09/2026

مذمت مذمت مذمت
تحصیل شرقپور کے پی ٹی آئی کارکنان کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فورآ ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
حافظ سلمان حسن ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

26/09/2026
آخر اجالے مل ہی جائیں گے صبح کے ستارے ڈھونڈتے رہناحافظ سلمان حسن ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
23/09/2026

آخر اجالے مل ہی جائیں گے
صبح کے ستارے ڈھونڈتے رہنا
حافظ سلمان حسن ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

14/09/2026

مردہ اور بیمار جانوروں کی خرید و فروخت ظلمِ عظیم ہے | حافظ سلمان حسن ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

ان اندھیروں سے کہہ دو کہیں اور بسیرا کر لیںہم   نئے   عزم   سے   بنیاد  سحر    رکھتے   ہیں
13/09/2026

ان اندھیروں سے کہہ دو کہیں اور بسیرا کر لیں
ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں

لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام مشاعرے میں شرکت کرنے کا موقع ملا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محترمہ بہن نوشین زیدی صاحبہ اور بر...
12/09/2026

لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام مشاعرے میں شرکت کرنے کا موقع ملا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محترمہ بہن نوشین زیدی صاحبہ اور برادر محترم اعظم منیر صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔ میں نے یہ صوفیانہ نعتیہ اشعار پڑھے سٹیج پر بیٹھے مہمانان اور سامنے بیٹھے احباب نے میرے کلام کو بہت سراہا جو میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے ۔مشہور شعراء مرشد بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر وحید الزمان طارق صاحب، عرفان صادق صاحب،صدر مشاعرہ شکیل جاذب صاحب، اسلم شاہد صاحب، ڈاکٹر خاقان حیدر غازی صاحب، ڈاکٹر جنید رضا صاحب،صوفیہ بیدار صاحبہ اور صائمہ آفتاب صاحبہ نے میرے علاوہ مشاعرے میں شرکت کی۔

پرستش خیال یار سے عشق کی تکمیل کر ڈالو
فراقِ یار کو وصال یار میں تبدیل کر ڈالو
ہے تلاشِ جنوں تو انا کے خ*ل سے نکلو
ذات حبیب میں اپنی ذات کو تحلیل کر ڈالو
بارگاہِ حبیب میں تحفہ ہائے عجز و نیاز لاؤ
یوں اشکبار آؤ کہ آنکھوں کو جھیل کر ڈالو
سلمان حکم یار کو پرکھنے کی جسارت مت کرنا
اُدھر ابرو کا اشارہ ہو ادھر تعمیل کر ڈالو

حافظ سلمان حسن ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

Address

Lahore High Court
Lahore
54000

Telephone

+923004534227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Salman Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hafiz Salman Hassan:

Shortcuts

Share