02/01/2025
تھانہ میں اگر فری درخواست دینی ہے.. اور آپ یہ درخواست آن لائن فری لکھوانا چاہتے ہیں..
ایف آئی آر کے لیے آنلائن فری درخواست آپ کو PDF کی شکل میں مل جائے گی... اس درخواست کو بعد ازاں آپ اپنے سائن کرکے متعلقہ تھانے میں فرنٹ ڈیسک پر جمع کروا کر کمپیوٹرائزڈ سلپ حاصل کرسکتے ہیں... تو آئیے ہماری لاء فرم کے تعاون سے ہماری فری درخواست کی خدمت آج ہی حاصل کریں