Syed Mohsin Ali, Advocate High Court

Syed Mohsin Ali, Advocate High Court I was born on 24 October, 1981 at Karachi. After receiving my earlier education in Shahdadpur city (my native place).

⚖️ CEO, The Legal Clinic
📚 Legal Guidance | Advocacy | Justice
🏛️ High Court Practitioner
🤝 Committed to Access to Justice & Legal Awareness
🛡️ Serving with Integrity, Professionalism & Dedication I did my graduations where-after obtained degree of Bachelor of Laws from Sindh Muslim Law College, Karachi. Worked with Barrister Khalid Jawed Khan (35th Attorney General of Pakistan) and with him I was involved in conducting research on cases to be presented relating to different legal propositions including Tax, Property, Rent, Service, Family, Utility Issues etc. I have acquired knowledge and understanding of the substantial and procedural considerations specific to different areas of law, advocacy and most importantly the need of professional client handling. I was enrolled as an Advocate Sindh High Court and specializes in conducting Suits, Petitions, Appeals, Succession and Family cases, vetting and drafting of rent and license agreements etc

I provide the legal services in the field of property laws which includes the services of sale / purchase and documentations of the properties. All services related to the litigation in the fields of property laws. I also provide the services regarding registration of all property transfer documents.

🚨 JUSTICE DELAYED IS JUSTICE DENIED: OFFICIAL DEMAND FOR JIT FORMATION & CASE TRANSFER TO CTD SINDH 🚨📌 SUMMARY OF CORE F...
03/10/2026

🚨 JUSTICE DELAYED IS JUSTICE DENIED: OFFICIAL DEMAND FOR JIT FORMATION & CASE TRANSFER TO CTD SINDH 🚨

📌 SUMMARY OF CORE FACTS:
🔫 Targeted Assassination Attempt (FIR 101/2025 - PS Yousuf Plaza): On 28.09.2025, an armed assassin ambushed my vehicle at point-blank range in F.B. Area, Karachi. By Almighty Allah's mercy, the projectile grazed my body/collar and pierced the seat.

⚖️ Violation of High Court Orders: On 31.12.2025, the Hon'ble High Court of Sindh in Criminal Miscellaneous Application No.1064/2025 directed the police to evaluate Section 6/7 of the Anti-Terrorism Act (ATA 1997) and transfer the case to CTD Sindh. Instead of complying, local investigation officers filed a dishonest "A-Class" discharge report, leading to ongoing Contempt of Court proceedings.

📞 Incriminating CDR Evidence: Mobile records confirm direct, early-morning phone contact between main nominated suspects Syed Faisal Ikram and Syed Rafay Murtaza just hours after the attack.

🩸 Witness Elimination & Murder (FIR 130/2026 - PS Joharabad): The fraudulent "A-Class" report completely collapsed when two exonerated suspects, Syed Faisal Ikram & Syed Rafay Murtaza, acting on the directives of third exonerated co-suspect namely Mahdavi Peer Syed Meeran Shahab Yadullahi, were arrested for abducting and murdering their own fourth exonerated co-suspect, Rehan Ahmed (now deceased), to suppress evidence and cover up the target-killing plot.

📜 Applicant Cited as Key Witness: PS Joharabad has officially recorded my statement u/s 161 Cr.P.C. and nominated me as a principal Prosecution Witness in Murder Trial No. 1433/2026, directly linking both crimes into one overarching criminal conspiracy.

🏛️ OUR FORMAL DEMANDS TO IG SINDH & HIGHER AUTHORITIES:

CONSTITUTE A MULTI-AGENCY JIT: Form a Joint Investigation Team comprising senior, upright officers from CTD, ISI, IB, and Special Branch to investigate both connected cases.

IMMEDIATE TRANSFER TO CTD SINDH: Hand over the complete investigation file of FIR 101/2025 to the Counter Terrorism Department (CTD) Sindh per High Court mandates.

APPLY ATA & LAWYERS PROTECTION ACT: Immediately invoke Sections 6 & 7 of the Anti-Terrorism Act, 1997, and applicable provisions of the Lawyers Protection Act.

ARREST ALL NOMINATED ACCUSED: Immediately arrest principal conspirator Mahdavi Peer Syed Meeran Shahab Yadullahi and all nominated co-accused.

PROVIDE POLICE PROTECTION: Provide round-the-clock security cover for my family and me in light of severe, continuous threats.
We stand firm against religious extremism, state-level police negligence, and targeted violence against legal practitioners. The law must take its course, and those abusing police authority to shield criminals must be held accountable!

⚖️ وکالت کے معزز پیشے کے نام ایک سنجیدہ سوال! اب معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ جعلی وکیل بھی بلاخوف عدالتوں میں خود کو پ...
02/10/2026

⚖️ وکالت کے معزز پیشے کے نام ایک سنجیدہ سوال! اب معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ جعلی وکیل بھی بلاخوف عدالتوں میں خود کو پریکٹسنگ ایڈووکیٹ ظاہر کرکے مقدمات دائر کرتے ہیں.

⚖️ بار کی عزت، عدالت کا وقار اور وکالت کی حرمت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر 2026 تک توسیع کردی گئ ...
30/09/2026

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر 2026 تک توسیع کردی گئ ہے۔

تمام اسکول اساتذہ سے گزارش ہے کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت و رسالت ﷺ پر لیکچر دیں۔ یہ مسئلہ بہت اہ...
24/09/2026

تمام اسکول اساتذہ سے گزارش ہے کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت و رسالت ﷺ پر لیکچر دیں۔ یہ مسئلہ بہت اہم ہے! آج کے دور میں جب فتنے عام ہیں، ہمارے بچوں کو یہ بتانا بہت ضروری ہے کہ حضور ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اب قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی، نیم نبی، تشریحی نبی، یا رسول نہیں آئے گا، بشمول نہ ہی کوئ آپ ﷺ کا ہمسر تھا اور نہ ہوگا۔ یہ ہمارا ایمانی فریضہ ہے۔ تمام اساتذہ کرام اس پر ضرور عمل کریں۔

نوٹ: حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی صحیح احادیث کی رو سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی موعود آخر زمانے میں نزول و ظہور فرمائیں گے، لیکن وہ بھی محمد مصطفیٰ ﷺ کے امتی ہونگے۔

تاجدارِ ختم نبوت و رسالت ﷺ زندہ باد

سید محسن علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
ایڈیشنل جنرل سیکریٹری (سندھ چیپٹر) ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز (گلوبل)
جنرل سیکریٹری انجمن دائرۃ الاسلام (محافظ ناموس رسالت ﷺ)

🌹 محبت، تعلیم اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ - ہمارا راستہسید محسن علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل سیکریٹری انجمن دائرۃ الاسلام (...
18/09/2026

🌹 محبت، تعلیم اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ - ہمارا راستہ

سید محسن علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل سیکریٹری انجمن دائرۃ الاسلام (محافظِ ناموسِ رسالت ﷺ) نے کہا ہے کہ مھدوی مزاحمتی عناصر اور مھدوی تنظیموں کے ساتھ ہمارا جواب نفرت نہیں بلکہ علم، دلیل اور محبت ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر شخص، خصوصاً نئی نسل، عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ اور ناموسِ رسالت ﷺ کی عظمت و تقدس کو قرآن و سنت اور مستند اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سمجھے۔ ہماری جدوجہد کسی فرد سے ذاتی دشمنی نہیں؛ہماری ترجیح عقیدہ، دلیل، امن اور آنے والی نسلوں کی فکری حفاظت ہے۔ ہم اختلاف کو دلیل سے، اشتعال کو شعور سے اور نفرت کو محبت سے جواب دیں گے۔

ناموسِ رسالت ﷺ ہماری محبت بھی ہے، عقیدت بھی اور ذمہ داری بھی۔

معاشرے یا برادریاں تباہ دشمنوں کی کثرت سے نہیں، بلکہ شعور کی کمی سے ہوتے ہیں۔ جب ایک صاحبِ عقل دلیل دیتا ہے اور ہزار جاہ...
17/09/2026

معاشرے یا برادریاں تباہ دشمنوں کی کثرت سے نہیں، بلکہ شعور کی کمی سے ہوتے ہیں۔ جب ایک صاحبِ عقل دلیل دیتا ہے اور ہزار جاہل شور مچاتے ہیں، تو المیہ یہ نہیں کہ جاہل زیادہ ہیں بلکہ المیہ یہ ہے کہ معاشرہ شور کو سچ اور دلیل کو کمزوری سمجھنے لگتا ہے۔

یاد رکھیں: حق کو اکثریت کی ضرورت نہیں ہوتی، حق صرف دلیل، کردار اور استقامت مانگتا ہے۔

سید محسن علی، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

انجمن دائرۃ الاسلام (محافظ ناموس رسالت ﷺ) ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ ®️

جامعہ دارالعلوم الحسینیہ شہدادپور - (مہتمم) شیخ الحدیث مولانا محمد سلیم صاحب دامت برکاتہم العالیہامیر سندھ صدر جمعیت علم...
15/09/2026

جامعہ دارالعلوم الحسینیہ شہدادپور - (مہتمم) شیخ الحدیث مولانا محمد سلیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ
امیر سندھ صدر جمعیت علمائے اسلام - سائین عبد القیوم ھالیجوی دامت برکاتہم العالیہ
شیر سندھ جنرل سیکریٹری جمعیت علمائے اسلام - مولانا راشد خالد محمود سومرو صاحب
مفتی منیر احمد طارق صاحب - محکمہ اوقاف سندھ
جنرل سیکریٹری انجمن دائرۃ الاسلام (محافظ ناموس رسالت ﷺ) ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ - سید محسن علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ - مصنف کتاب "مھدوی فرقہ قادیانیت سے دو قدم آگے" (اس کتاب کا عرض حال ناظم اعلیٰ جامعہ دارالعلوم الحسینیہ شہدادپور قاری عبدالرشید رحیمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام سانگھڑ مولانا شعیب حسن عباسی صاحب نے ترتیب دیا ہے)

مذہبی دہشت گردی، نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری اور مسلسل جانی خطرات کے خلاف احتجاجی اعلامیہمیں، سید محسن علی ایڈووکیٹ، ہائ...
13/09/2026

مذہبی دہشت گردی، نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری اور مسلسل جانی خطرات کے خلاف احتجاجی اعلامیہ

میں، سید محسن علی ایڈووکیٹ، ہائی کورٹ، بحیثیت قانون دان شہری و محافظ ناموس رسالت ﷺ، ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، اعلیٰ عدلیہ اور اربابِ اختیار کی توجہ ایک انتہائی سنگین اور تشویشناک معاملے کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ ایک سال قبل، ستمبر 2025 میں، مہدوی قادیانی گروہ (جس کا سربراہ کذاب سید میران شہاب یداللہی ہے) کی جانب سے مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کا مقدمہ (FIR No. 101/2025، بجرم 324/427 PPC، تھانہ یوسف پلازہ) درج ہے۔ آج ستمبر 2026 آ چکا ہے، مگر پورا ایک سال گزر جانے کے باوجود صریحاً نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری پولیس کی کارکردگی اور اس مذہبی دہشت گرد گروہ کو حاصل پشت پناہی پر سوالیہ نشان ہے۔

عدم گرفتاری کے باعث اس گروہ کے حوصلے اس حد تک بلند ہو چکے ہیں کہ:

دوسرا حملہ اور سازش: اپریل 2026 میں اس گروہ نے اپنے ہی بندے (ریحان احمد) کے اغوا و قتل (FIR No. 130/2026، بجرم 364, 365, 302, 109, 34 PPC تھانہ جوہر آباد) کا ڈرامہ رچا کر اس قتل کا جھوٹا الزام مجھ پر تھوپنے کی مذموم سازش کی گئ، جس کا پروپیگنڈا آج تک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر منظم انداز میں جاری ہے۔

تیسری بار جان سے مارنے کی دھمکیاں: اب ایک بار پھر ستمبر 2026 میں انہی نامزد مہدوی قادیانی شرپسندوں کی جانب سے مختلف موبائل سمز اور میسجز کے ذریعے مجھے پے در پے جان سے مارنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

ایک قانون دان کا اپنے ہی شہر میں اس طرح غیر محفوظ ہونا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ملزمان کے سامنے بے بس نظر آنا انتہائی لمحہ فکریہ ہے۔

مطالبات: فوری FIR No. 101/2025 (تھانہ یوسف پلازہ) کے تمام نامزد ملزمان کو بلا تاخیر گرفتار کیا جائے۔ سوشل میڈیا پر میرے خلاف جاری جھوٹے پروپیگنڈے اور من گھڑت الزامات کا فوری نوٹس لیا جائے۔ مجھے اور میرے اہل خانہ کو فوری طور پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ اگر مجھے یا میرے اہل خانہ کو کوئی بھی جانی یا مالی نقصان پہنچا، تو اس کی تمام تر ذمہ داری ان نامزد مہدوی قادیانی عناصر، ان کے سرپرستوں اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے والے متعلقہ پولیس حکام پر عائد ہوگی۔

11/09/2026

Address

Office No. P-4, Mezzanine Floor, Farid Chambers, Main Abdullah Haroon Road, Near Jabees Hotel
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mohsin Ali, Advocate High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Syed Mohsin Ali, Advocate High Court:

Shortcuts

Share