DK Law Group

DK Law Group Legal advisory and consulting service in Labour Laws, Social Compliance, Environmental Law and Human

Eid milad un Nabi 26 August 2026 (12 Rabi ul awwal) holiday notification
24/08/2026

Minimum wage Notification for ICT
21/08/2026

Minimum wage Notification for ICT

Sindh Minimum wage Notification for skilled workers
21/08/2026

Sindh Minimum wage Notification for skilled workers

Sindh Minimum wage Notification for unskilled workers
21/08/2026

Sindh Minimum wage Notification for unskilled workers

21/08/2026

سندھ میں کم از کم اجرت منددجہ ذیل طے کی گی ہے۔
بے ہنر(unskilled) مزدور یعنی نیا مزدور: 43000 روپے ماہانہ
درمیانہ ہنرمند (Semi-skilled) :44484 روپے ماہانہ
ہنرمند (skilled) مزدور: 53350 روپے ماہانہ
اعلی ہنرمند مزدور (Highly Skilled): 55626 روپے ماہانہ

سندھ حکومت کا 17 اگست 2026 کو جاری ہونے والا کم از کم اجرت کا نوٹیفکیشن ایک اہم پیش رفت ہے، جس کے تحت مندرجہ بالا اجرتوں کا تعین کیا گیا ہے ۔

لیکن اصل چیلنج اس نوٹس پرعملدرآمد ہے۔

تمام صنعتوں اور تجارتی اداروں میں چاروں کیٹیگریز کے کارکنوں کو ان کی حقیقی مہارت اور کام کے مطابق کم از کم اجرت ملنی چاہیے۔
حکومت کی طرف سے شیڈول اے کا بر وقت اجرا بہت ضروری ہے تاکہ مزدوروں کی کلاسیفیکشن کی جا سکے۔ اس میں تاخیر سے کارکنوں کی درست درجہ بندی اور ان کے قانونی حقِ اجرت کے نفاذ میں مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔

حکومت سندھ اور Minimum Wages Board کو چاہیے کہ Schedule-A کو مزید تاخیر کے بغیر حتمی شکل دے کر جاری کیا جائے اور تمام صنعتوں میں چاروں wage categories کے یکساں اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنایا جائے۔

کم از کم اجرت صرف نوٹیفکیشن نہیں بلکہ مزدوروں کا قانونی حق ہے۔

دلاور خان تنولی
ایڈووکیٹ
03002563540

19/08/2026

Address

High Court
Karachi

Telephone

+923002563540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DK Law Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share