24/11/2026
کراچی:مورخہ 2026_11_24
قانون دان (سی ای او)
ڈان لیگل ایسوسی ایٹس
زاہد حسین سہتو صاحب,
ادبی شخصیت
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آف سندھ_
آج ہائی کورٹ میں
کلائنٹس سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور کلائنٹس کے مسائل کے حل کے لیے موکلین کو عدالت سے انصاف دلوانی کے یقین دہانی کروائی۔
جاری کردہ: نوید حسین کھڑو میڈیا کوآرڈینیٹر
(سی ای او)
ڈان لیگل ایسوسی ایٹس
زاہد حسین سہتو صاحب
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آف سندھ_