Workers Legal Free Help Centre Landhi Karachi

Workers Legal Free Help Centre Landhi Karachi دنیا بھر کے محنش کشوں ایک ہو جاؤ

26/04/2026

سنڌ ۾ عورتن تي ٿيندڙ ظلم بند ڪريو، ڪراچي ۾ الٹرنیٹ نوجوانن جی تنظیم جو احتجاج

25/04/2026

رانا پلازہ المیے کی 13ویں برسی کے موقع پر ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن نے ٹیکسٹائل اور گارمنٹ انڈسٹری میں محنت کشوں کے لیے محفوظ کام کی جگہوں کی فراہمی اور کارپوریٹ لالچ کے خاتمے کا پرزور مطالبہ کیا ہے

https://labournews.com.pk/archives/8476

آج مورخہ 24 اپریل کو لانڈھی پیرا لیگل کلینک میں گارمنٹس و ٹیکسٹائل مل کے ورکرز کے لیے سندھ مینیمم ویجز ایکٹ 2015 کے حوال...
24/04/2026

آج مورخہ 24 اپریل کو لانڈھی پیرا لیگل کلینک میں گارمنٹس و ٹیکسٹائل مل کے ورکرز کے لیے سندھ مینیمم ویجز ایکٹ 2015 کے حوالے سے ایک آگاھی سیشن منعقد کیا گیا سیشن میں کامریڈ ھمت علی اور رابیل ابڑو نے تفصیل کے ساتھ مزدوروں کو کم از کم اجرت کے قانون اس کے دائرہ کار، اور ورکرز کے قانونی حقوق کے بارے میں آگاہ کیا۔
سیشن کے دوران ورکرز کو بتایا گیا کہ مینیمم ویج ایکٹ کے تحت ہر آجر پر لازم ہے کہ وہ حکومت کی مقرر کردہ کم از کم اجرت ادا کرے اور اس سے کم تنخواہ دینا قانوناً جرم ہے۔ اس کے علاوہ اوور ٹائم، کام کے اوقات، اور دیگر مراعات کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی تاکہ ورکرز اپنے حقوق سے مکمل طور پر آگاہ ہو سکیں۔
اس سیشن میں گارمنٹس اور ٹیکسٹائل سے تعلق رکھنے والے ورکرز نے شرکت کی جن میں الکرم ٹیکسٹائل مل، فیروز ٹیکسٹائل 1888، گل احمد، یونس ٹیکسٹائل مل، ٹاٹا ٹیکسٹائل مل، آرٹسٹک فیبرک ملز سمیت دیگر فیکٹریوں کے ورکرز نے شرکت کی۔
سیشن کے آخر میں یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے ہونے والی ریلی میں شرکت کی اپیل کی گئی۔ تمام ورکرز نے نہ صرف خود شرکت کی یقین دہانی کروائی بلکہ دیگر فیکٹری ورکرز کو بھی ساتھ لانے کے عزم کا اظہار کیا





23/04/2026
عورت دشمن ہردستور نا منظور نا منظورکاروکاری کے الزام میں عورت کا قتل، عورت دشمن جاگیردارانہ و قبائیلی روایات کے خلاف احت...
23/04/2026

عورت دشمن ہردستور نا منظور نا منظور

کاروکاری کے الزام میں عورت کا قتل، عورت دشمن جاگیردارانہ و قبائیلی روایات کے خلاف احتجاج

23/04/2026

Address

Landhi Zafar Town
Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Workers Legal Free Help Centre Landhi Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category