Raja Sher Ayaz Advocate

Raja Sher  Ayaz Advocate LLB from IIUI, MBA from MIOU, Eight year corporate experience as officer & manager (Banking Industry)

05/08/2026

ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ یاسر صاحب اور ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ عابد صاحب کی جانب سے دیے گئے پرتکلف عشائیے میں نوجوان ایم ایل اے آزاد کشمیر سردار عمیر نعیم صاحب اور سردار فرقان صاحب کے ساتھ ملاقات اور خوشگوار گفتگو کا موقع ملا۔

06/05/2026

باغ میں قبضہ مافیا نے جو گورنمنٹ کی زمین الاٹ کروائی ہیں اور جو غریب لوگوں کی زمینوں پہ قبضے ہو رہے ہیں۔ ان سب کے پیچھے ضیاء قمر صاحب کا ہاتھ ہے۔

02/05/2026

ضیاء قمر صاحب اور باغ انتظامیہ ڈی سی اور اے سی کی ملی بھگت سے ضیاء قمر صاحب کے مخالف تمام اہل ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ میں درج نہیں کیے گیے ہیں ۔پیپلز پارٹی خاموشی سے عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈال رہی ہے۔

16/04/2026

باغ آزادکشمیر چیئرمین ضلع کونسل باغ اصف صاحب کے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد ایسی ہی ہے جیسے 2021 میں قمر صاحب نے باغ میں تنویر الیاس صاحب کا کرہ نکالا تھا۔ سب ملی بھگت ہے۔

14/04/2026

ظرف پیدا کر سمندر کی طرح
وسعتیں، خاموشیاں، تنہائیاں

11/04/2026

ساحل سمندر کراچی گھوڑے کی سواری۔

کراچی کی طرف روانگی اس سفر میں میرے ساتھ راجہ شہزاد اور چوہدری عدنان بھی شامل ہیں۔
03/04/2026

کراچی کی طرف روانگی اس سفر میں میرے ساتھ راجہ شہزاد اور چوہدری عدنان بھی شامل ہیں۔

مافیا کا راج کراچی سے باغ تک۔
29/03/2026

مافیا کا راج کراچی سے باغ تک۔

27/03/2026

‎باغ کی عوام کے ساتھ ظلم کی ایک اور داستان
پیپلز پارٹی نے پہلے وسائل لوٹے اب عوام کی عزت اور جان بھی محفوظ نہیں رہی۔ قمر الزمان صاحب کے ڈرائیور انوار کی جانب سے نوجوان عامر منشاء کو چک مارنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ ایک سوچ کی عکاسی ہے۔ وہ سوچ جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہے۔ کیا عوام کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا اختیار رکھنے والے ہر حد پار کر سکتے ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے۔ اب خاموشی نہیں انصاف چاہیے۔

‎ Part 9

‎ Part 8

Address

F. 8 Markez Islaabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00

Telephone

+923455542596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Sher Ayaz Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Raja Sher Ayaz Advocate:

Shortcuts

Share