01/05/2026
یومِ مزدور | یکم مئی
آج ہم اُن تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت سے ہمارے گھر تعمیر کرتے ہیں، صنعتیں چلاتے ہیں، خوراک اُگاتے ہیں اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ان کی محنت صرف تعریف نہیں، بلکہ ان کا حق ہے کہ انہیں
باوقار روزگار،
منصفانہ اجرت،
محفوظ ماحول
اور قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔
LAWSMITHS – Advocates & Legal Consultants ہر محنت کش کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانے پر یقین رکھتا ہے۔
آئیں اس یومِ مزدور پر اُن ہاتھوں کا احترام کریں جو ہمارا مستقبل تعمیر کر رہے ہیں۔