Khurram Bashir Adv

Khurram Bashir Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khurram Bashir Adv, Lawyer & Law Firm, Office. No. 01, 2nd Floor Allahwala Plaza, G9 Markaz, Islamabad.

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
24/09/2023

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

14/09/2023

ذخیرہ اندوزواورافغانیوں کے خلاف بڑی کاروائ

01/09/2023

بھارت کے ہندوؤں کی دوہری پالیسی - راکھی ساونت نے اسلام قبول کیا تو ہندو شور مچانے لگے ۔سیما نے ہندو مزہب قبول کیا تو جشن منایا تھا۔۔۔

01/09/2023

بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور ہڑتال
کراچی میں تاجرکل ہڑتال کریں گے،لاہورمیں 2ستمبرکو ہڑتال کا اعلان


, After electricity bills, another crisis is ready to emerge , - Public protest over electricity bills - PM Kakar asks for suggestions on electricity price reduction , Jamaat-e-Islami announces protest against electricity bills Electricity bill prices increase - Traders and citizens heavy protest

23/08/2023

بھارت چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ، چین اور روس چاند پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ بھارت کا خلائی مشن چندریان-3 بدھ کی شام چاند پر لینڈ کر گیا ہے۔ چندریان-3 چاند کے جنوبی حصے کے قریب اترا ہے۔ اس سے قبل کسی بھی ملک کا مشن چاند کے اس حصے پر نہیں اترا ہے۔ اس موقعے پر بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت کے خلائی ادارے ایسرو کے سائنس دانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم چندریان کو، اسرو کو اور دیش کے سبھی سائنس دانوں کو جی جان سے بہت بہت مبارک باد دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت چاند کے اس جنوبی حصے پر پہنچا ہے جہاں آج تک کوئی ملک نہیں پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی نسل کے لیے کہاوتیں بدل جائیں گی۔ بھارت میں تو ہم سبھی لوگ زمین کو ماں کہتے ہیں ار چاند کو ماما بلاتے ہیں۔ ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ چندا ماما بہت دور کے ۔ لیکن اب ایک دن وہ بھی آئے گا جب بچے کہا کریں گے کہ چندا ماما بس قریب ہیں۔ نریندر مودی نے اس موقعے پر سورج پر تحقیق کے لیے آدتیہ ایل ون مشن اور دیگر خلائی مشنز کے آغاز کا اعلان بھی کیا۔

23/08/2023

یہ کہانی ایک ایسے بیٹے کی ہے جو اپنی ماں سے بہت پیار کرتا ہے۔ چونکہ اس کی والدہ کو بلڈ کینسر تھا اس نے اپنی والدہ کو صحت کی بہترین خدمات دینے کی پوری کوشش کی۔ کیا ہوتا ہے جاننے کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں 🫡🫡🫡

22/08/2023

یہ اسی چئیر لفٹ کی ویڈیوہے، جس میں اسوقت آٹھ زندگیاں ڈول رہی ہیں۔ اس کو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ اپریشن واقعی مشکل ہے۔۔ نیٹ کے لئے ضروری ہے کہ دو ہیلی کاپٹرزہو اور دونوں ہی اسکے نیچے دائیں بائیں ہو۔۔ بظاہر یہ بھی ممکن نظر نہیں آتا۔۔ دوسری صورت نیٹ کی یہ ہے کہ اسے نیچے سے نکالاجائے، پھر دونوں اطراف سے پکڑا جائے، بظاہر ہوا میں معلق کاپٹرزکے لئے یہ بھی مشکل ہے۔۔
مجھے تو آسان آپشن رسی نیچے گراکر پھنسے افراد کو اٹھانے کا لگتاہے، چوتھا آپشن ہنگنگ ڈول نیچے لاکر پھنسے ہوؤں کو نکالنے کا ہے۔۔لیکن شاید کئی گھنٹوں سے پھنسے بچے اس وقت ہمت چھوڑ بیٹھے ہو یا ممکنہ طور پر وہاں پر رسی یا ڈول کے ذریعے اٹھانے میں مسائل ہو۔
ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک مزید کیبل وائر بھی موجود ہے اور تازہ صورتحال کی جو ویڈیو آرہی ہے، اس کے مطابق یہی کیبل مشکل پیداکررہی ہے ریسکیو میں۔۔۔ جو بھی ہو لیکن کم ازکم یہ وقت افواج اور ریسکیو ٹیموں پر طعن کرنے کا نہیں بلکہ پھنسے ہوؤں اور ریسکیو کرنے والوں کے لئے دعاکرنے کا ہے۔۔ اللہ کریم ہمارے بچوں اور اساتذہ کو عافیت سے واپس لائے۔
آمین

22/08/2023

بٹگرام: چیرؔ لفٹ کی رسی ٹوتنے سے 10 طلبہ اور اساتزہ ہوا میں پھنس گئے۔۔

22/08/2023

بینائی سے محروم سابر علی سابری باہمت محنت کش انسا ن ہے۔۔۔۔

21/08/2023

۸۵ سال کی زہیف ماں کی ممتا اور جذبے کو سلام۔۔۔۔

21/08/2023

ہائے ہائے 😭😭😭
سگی ماں نے اپنےہی جگرکے ٹکڑوں کو زہر دے دیا۔۔۔۔

Address

Office. No. 01, 2nd Floor Allahwala Plaza, G9 Markaz
Islamabad
44090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Bashir Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khurram Bashir Adv:

Share