Shariah & Law Center For Dispute Resolution

Shariah & Law Center For Dispute Resolution A unique and innovative mechanism of ADR to provide timely and cost effective legal solutions.

S & L Center for Dispute Resolution. A full service Law Office____An on-site and virtual platform.
15/09/2024

S & L Center for Dispute Resolution. A full service Law Office____An on-site and virtual platform.

23/08/2024
23/08/2024
Public awareness message about legal field..!!!
10/04/2024

Public awareness message about legal field..!!!

10/04/2024
22/08/2023

بنگلہ دیش کا سب سے طویل پل بننا تھا
ورلڈ بینک نے 1.2 ارب ڈالر کا وعدہ کیا تھا
مگر پھر الزام لگا دیا گیا کہ بنگلہ دیشی کرپٹ ہیں
اور قرضہ کینسل کر دیا۔
حسینہ واجد کی حکومت نے اپنے ذرائع سے پیسہ اکٹھا کر کے چھ کلومیٹر سے زیادہ طویل پل دریائے پدما پر بنایا۔

یہ 6.51 کلومیٹر (4.04 میل) طویل پل تقریباﹰ 3.6 بلین امریکی ڈالر کے برابر لاگت سے تعمیر کیا گیا۔ اتوار کی صبح 6 بجے سے عام ٹریفک کے لیے کھولے جانے کے بعد سے پدما پل پر پہلے آٹھ گھنٹوں میں کل 82,19,050 روپے جمع کیے گئے ہیں۔ اگلے آٹھ گھنٹوں میں پل کے زجیرہ پوائنٹ پر 35,29,500 روپے اور ماوا پوائنٹ سے 46,89,550 روپے جمع ہوئے۔ ایک ہی وقت میں، 15,200 گاڑیاں دونوں سروں سے گزریں اور آج صرف یہ ایک منصوبہ ہی بنگلہ دیشی معیشت میں سالانہ 1.3 فیصد منافع کا حامل ہے
گذشتہ سال اس کا افتتاح ہونے کے بعد جب حسینہ واجد کی ورلڈ بینک کے سربراہ سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے پدما پل کی ایک فریم شدہ تصویر تحفے میں پیش کی۔
شاید یہی حقیقی آزادی کی ایک جھلک تھی
اور قومیں اسی طرح بنتی ہیں
در در کشکول لے کر بھیک مانگنے سے ترقی نہیں ہوتی

ہم "دشمن" ہندوستان سے تو نہیں سیکھ پا رہے ہیں کم از کم اپنے پرانے حصے اور "بھائی" بنگلہ دیش سے تو سبق حاصل کرسکتے ہیں جو کبھی میرے ملک کا حصہ تھا۔

میرے بچپن میں یہ کہانی سنائی جاتی تھی کہ بھوکے ننگے بنگالیوں کو سوائے اپنی زندگی پر رونے دھونے کے کوئی کام نہیں تھا اور ہم ہی ان کو پال رہے تھے، بنگلہ دیش کی ہم سے علیحدگی کے بعد بھی کئی برس عوام کو یہی داستان سنائی جاتی رہی۔
آج 50 سال بعد بنگلہ دیش ہم سے کتنا آگے نکل گیا اور ہم 75 سال بعد بھی ایک سے دوسری دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں۔
بنگلہ دیش کی علیحدگی کے وقت مشرقی پاکستان کی آبادی ساڑھے سات کروڑ اور مغربی پاکستان کی آبادی ساڑھے چار کروڑ تھی۔
آج بنگلہ دیش کی آبادی ساڑھے پندرہ کروڑ اور ہماری بائیس کروڑ ھے۔
20 برس پہلے پاکستانی روپے کے پونے دو ٹکے ملتے تھے۔ آج پاکستانی روپیہ آدھے ٹکے سے بھی کم ھے۔
بنگلہ دیش کے خزانے میں 38 بلین ڈالر اور ہمارے خزانے میں 9 بلین ڈالر ہیں۔
بنگلہ دیش کو جب ورلڈ بنک نے للکارا تو اس نے 4 بلین ڈالر لگا کر پل بنا کر دکھا دیا اور ہم آج اس بات پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے کہ آئی ایم ایف نے ایک بلین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

22/08/2023
09/07/2023

25/03/2023

Online Legal Consultancy is being offered. ⚖️

Address

Address 1: Sector H-13 Islamabad, Address 2: Chamber #10, New Judicial Complex Talagang
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shariah & Law Center For Dispute Resolution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shariah & Law Center For Dispute Resolution:

Share