28/04/2026
*****Important Notice*****
*Sales Tax Clients*
Dear Client,
Please be informed that FBR has now *restricted backdated invoicing* through the Digital Invoicing System.
All clients are advised to ensure that invoices are generated in real time at the time of transaction.
Backdated entries will no longer be accepted.
Failure to comply may result in *locking of your sales tax return* and related complications.
Kindly ensure strict compliance to avoid any issues.
*اہم اطلاع برائے سیلز ٹیکس کلائنٹس*
محترم کلائنٹ،
آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ایف بی آر نے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم کے ذریعے **بیک ڈیٹ انوائسنگ پر پابندی عائد کر دی ہے*۔
تمام کلائنٹس سے گزارش ہے کہ وہ **انوائسز بروقت (ریئل ٹائم) ٹرانزیکشن کے وقت جاری کریں*۔ اب بیک ڈیٹ انٹریز قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔
اس ہدایت پر عمل نہ کرنے کی صورت میں **آپ کا سیلز ٹیکس ریٹرن لاک ہو سکتا ہے** اور دیگر مسائل پیش آ سکتے ہیں۔
براہِ کرم کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے اس ہدایت پر سختی سے عمل کریں۔
شکریہ،