Mufti Athar Mehmood Advocate

Mufti Athar Mehmood Advocate M***i Athar Mehmood Advocate

Welcome to the official page of M***i Athar Mahmood Advocate. Stay connected for spiritual guidance and inspirational journeys.

Explore insightful sermons, soulful recitations, and captivating travel vlogs.

21/09/2026

اس امت کا مفلس وہ ہے جو نیکیوں کے ڈھیر لیکر جنت جانے کی تیاری میں ہوگا لیکن نیکیاں اس سے اٹھائی جائینگی اور گناہوں کا بوجھ لادھا جائے گا اور جہنم بھیجا جائے گا
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
‏M Athar Mehmood Adv

20/09/2026

مفتی اطہر محمود ایڈووکیٹ اور وزیر خزانہ گلگت بلتستان

M Athar Mehmood Adv

17/09/2026

Part 2

M Athar Mehmood Adv

13/09/2026

✨ بولٹ پروف جیکٹ اور شہادت کی تمنا✨

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے *دو زرہیں* یعنی دو *بولٹ پروف * جیکٹس (Armor) زیب تن فرمایا جن کے نام *ذات الفضول* اور *فضہ* تھے اور شہادت کی تمنا بھی کی لہذا *بولٹ پروف جیکٹ* پہن کر شہادت کی تمنا کرنا کوئی خلاف سنت عمل نہیں بلکہ عین سنت کیونکہ بندہ جب دشمن کا مقابلہ کرتا ہے تو اپنی پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترتا ہے شہادت کی تمنا کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ بندہ بغیر تیاری کے میدان میں اترے اور اپنے آپ کو دشمن کے سامنے نہتا پیش کردے .
پوری تیاری اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ میدان میں اترنا اور شہادت کی تمنا کرنا یہیں شریعت کا مزاج بھی ہے اور شارع علیہ السلام کی سنت بھی لئذا حضور علیہ السلام کی زندگی سے نا آشنا کچھ لوگ جو اس سنت پر طعن و تشنیع کررہے ہیں ان کو فورا توبہ تائب ہونا چاہئے کیونکہ حضور علیہ السلام کی سنت کا مزاق اڑانا اسلام نہیں ہے بندہ ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین .

مفہومِ حدیث:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم اٹھا کر فرمایا کہ مجھے یہ بات انتہائی پسند ہے کہ میں اللہ کے راستے (جہاد) میں شہید کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر شہید کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں اور پھر شہید کیا جاؤں۔
حوالہ:
(صحیح بخاری، سنن نسائی — راوی: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ)

M Athar Mehmood Adv

12/09/2026

جرنیل ♥️💫

M Athar Mehmood Adv

11/09/2026

⭐♥️

M Athar Mehmood Adv

06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
​ہمارے شہداء اور غازیوں کی قربانیاں اور شجاعت ہمارا فخر ہیں۔ وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت، سلامتی اور بقا کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے تمام محافظوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
​"اے وطن کے محافظو! تمہاری بہادری، ہم سب کے سر کا فخر ہے۔"

M Athar Mehmood Adv

​

03/09/2026

"جس کا استاد سے ادب کا تعلق ہو، اس کی منزلیں خود آسان ہو جاتی ہیں!" 💖
مفتی اطہر محمود ایڈووکیٹ صاحب اور شیخ الحدیث مولانا عبد الرحیم صاحب (سربراہ پیس کمیٹی) کا خوبصورت اور جذباتی منظر۔ 🤲✨

📍 Location Skardu, Gilgit Baltistan

M Athar Mehmood Adv

​ ***iAtharMahmood

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Athar Mehmood Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share