Young Lawyer SK Ali

Young Lawyer SK Ali Murshid Imran khan
Or mai murshid ka tiger
🇧🇫

23/05/2026
09/05/2026
09/05/2026

صدر (آئی ایس ایف) انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ روندو شعیب علی کے احکامات کی روشنی میں جنرل سیکرٹری مبارک حسین نے ترمک یونین کی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

09/05/2026

9 مئی صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک ایسا دن ہے جس نے قوم کو کئی سوالات اور کئی تلخ یادیں دی ہیں۔
آج بھی انصاف، سچ اور عوامی حقِ رائے کی آواز کو دبانے کی کوششیں جاری ہیں، مگر تاریخ گواہ ہے کہ حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی۔

ہم اپنے قائد Imran Khan کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے۔
قوم بیدار ہے، اور ہر ظلم و ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔
“وقت گزر جاتا ہے مگر قربانیاں اور جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہیں۔”


09/05/2026

Address

Skardu Baltistan
Gilgit
SILBU

Telephone

+923109428292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Lawyer SK Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Young Lawyer SK Ali:

Shortcuts

Share