Lawyers of Gilgit Baltistan

Lawyers of Gilgit Baltistan Voice of Gilgit Baltistan Lawyers

کیا یہ فیصلہ شر یعت کے خلاف نہیں ؟
14/04/2026

کیا یہ فیصلہ شر یعت کے خلاف نہیں ؟

😜
14/04/2026

😜

14/04/2026
Happy birthday Fahad bin Naqeebsenior civil judge /JM/FJDistrict Gilgit.
14/04/2026

Happy birthday
Fahad bin Naqeeb
senior civil judge /JM/FJ
District Gilgit.

میں ایسا منظر پہلی بار دیکھ رہا ہوں، جہاں ایک ایمبولنس میں ایک مریض قیدی کو عدالت لایا جارہا ہے ، یہ مریض کوٸی عادی مجرم...
27/03/2026

میں ایسا منظر پہلی بار دیکھ رہا ہوں، جہاں ایک ایمبولنس میں ایک مریض قیدی کو عدالت لایا جارہا ہے ، یہ مریض کوٸی عادی مجرم یا قومی مجرم نہیں، اس بار کا ممبر، احسان علی ایڈووکیٹ ہے

تمام تر اختلافی معاملات سے قطع نظر

یہ منظر ہماری لیگل فیملی کیلۓ نہایت شرمندگی اور افسوس کا باعث ہے💔
cc

ضابطہ فوجداری میں تین ترامیم ہوئی جو کہ خوش آئند ہیں۔1. 59-اے۔کسی بھی ملزم کو جب گرفتار کیا جائے گا تو اسک بھائی، دوست، ...
26/02/2026

ضابطہ فوجداری میں تین ترامیم ہوئی جو کہ خوش آئند ہیں۔
1. 59-اے۔
کسی بھی ملزم کو جب گرفتار کیا جائے گا تو اسک بھائی، دوست، یا رشتے دار کو اسکی گرفتاری کے بارے آگاہ کیا جائے گا، اس سے ملزم کی گرفتاری جو غیر قانونی ہوتی ہے محفوظ ہوگی،
2۔ 154 میں ہوئی ہے اب متعلقہ مجسٹریٹ کو بھی ایف آئی آر درج کرنے/حکم صادر کرنے کا اختیار دیا گیا ہے، پہلے صرف جسٹس آف پیس کے پاس تھا یعنی اب ایک اور فورم مہیا کردیا گیا ہے،
3.
431 اے۔
اگر کوئی ملزم جسکو سزا ہوئی ہے اور وہ فوت ہوگیا ہے تو اسکی سزا کے خلاف اسکے وارثان اپیل کر سکتے ہیں اور وہ اسی ملزم کی طرف سے سمجھیں جائے گی۔۔

24/02/2026

وی سی بار کونسل سے گزارش ہے کہ وہ گستا خوں کے کیسز لینے سے تمام وكلا کو منع کریں جو لیگا اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں ۔امن ہم سب کی ضرورت ہے

اج سول کورٹ شگر میں شاکر ریحان ایڈوکیٹ ممبر ڈسٹرکٹ بار سکردو پر حملہ اور ھونے والے پولیس اہلکار SIP شکور کے خلاف FIR درج
24/02/2026

اج سول کورٹ شگر میں شاکر ریحان ایڈوکیٹ ممبر ڈسٹرکٹ بار سکردو پر حملہ اور ھونے والے پولیس اہلکار SIP شکور کے خلاف FIR درج

16/01/2026


Address

Gilgit Baltistan Chief Court Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share