Reàl Khamenei

Reàl Khamenei Proud to be Shia💯⚡

10/08/2026

ہم رازِ علیؑ، صاحبِ اسرار پہ قربان
یہ ارض و سما میثمِ تمارؓ پہ قربان

صدر پزشکیان: افغانستان اور پاکستان نے د0شت گردوں اور علیحدگی پسندوں کو اپنی سرزمین سے ایران میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ...
10/08/2026

صدر پزشکیان: افغانستان اور پاکستان نے د0شت گردوں اور علیحدگی پسندوں کو اپنی سرزمین سے ایران میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔

بحرین سے امریکی فوجی نکلتے ہوئے الحمدللہ بھاگ ارجن بھاگ
10/08/2026

بحرین سے امریکی فوجی نکلتے ہوئے الحمدللہ
بھاگ ارجن بھاگ

جیو علی والوں دنیا کی دو سپر پاور کو شکست دی امریکہ کے اندر سے آوازیں آنے لگی ٹرمپ جنگ ہار چکا ہے نہ کوئی معاہدہ کیا اکی...
10/08/2026

جیو علی والوں دنیا کی دو سپر پاور کو شکست دی امریکہ کے اندر سے آوازیں آنے لگی ٹرمپ جنگ ہار چکا ہے
نہ کوئی معاہدہ کیا اکیلے دم باطل قوتوں کو شکست دی
کربلا کی طرح 72 بھی ہوں تو لاکھوں پر بھاری ہوتے ہیں
علی کے بیٹوں نے خیبر کی یاد تازہ کر دی جیو ایران 💪✌️🇮🇷

10/08/2026

یمن کی فوج نے تاریخ میں سعودی گاڑیوں کے خلاف سب سے بڑی چھاپہ مار کا کام کیا۔

10/08/2026

رہبر معظم کا پہلا ویڈیو منظر عام پر ۔۔❤️

⭕یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہم نے ڈرون کے ذریعے جیزان میں آرامکو کی آئل ریفائنری کو انتہائی درست...
09/08/2026

⭕یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہم نے ڈرون کے ذریعے جیزان میں آرامکو کی آئل ریفائنری کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
🔹یہ کارروائی سعودی دشمن کے ڈرونز کی جانب سے صعدہ اور حجہ صوبوں کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے جواب میں کی گئی۔

⭕صدرِ پزشکیان کی سپریم لیڈر سے ملاقات، ملک کے اقتصادی اور عسکری مسائل پر گفتگو🔹 ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی صدارتی مدت ک...
09/08/2026

⭕صدرِ پزشکیان کی سپریم لیڈر سے ملاقات، ملک کے اقتصادی اور عسکری مسائل پر گفتگو

🔹 ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی صدارتی مدت کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔

🔹 اس ملاقات میں ملک کے مسائل اور مشکلات، بالخصوص عوام کی معاشی ضروریات کی فراہمی، موجودہ مسلط کردہ تیسری جنگ کی صورتحال اور آئندہ کے حالات، عسکری شعبے میں ہونے والی پیش رفت، وسائل کی فراہمی اور ’’ریالی، زرِ مبادلہ اور توانائی‘‘ کے اخراجات کے انتظام سے متعلق حکمتِ عملی، نیز بیرونی فریقوں کے ساتھ اقتصادی روابط کے بارے میں تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

09/08/2026
08/08/2026

جینے کی جگہ تم نے چُنا پیار علیؑ کا
اے بخت کے یاور تیرے معیار پہ قربان

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit

Telephone

+923109403393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reàl Khamenei posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share