The LiGht of islam

The LiGht of islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The LiGht of islam, Legal, Gilgit.

اسلام ایک مقدس مذہب ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ہے۔ یہ مذہب انسانیت کو صحیح راستے پر چلنے کی ہدایت کرتا توحید: اللہ تعالیٰ کی وحدت اور یکتائی پر ایمان لانا
نبوت: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ایمان لانا۔

28/08/2026

28/08/2026

*صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن سے* 💙

*سورۃ الکوثر*
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

*اردو ترجمہ:*
"یقیناً ہم نے تمہیں کوثر عطا کی ہے۔
تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی دو۔
بے شک تمہارا دشمن ہی بے نام و نشان رہے گا۔"

یا اللہ! ہمارے رزق، عزت اور سکون میں کوثر جیسی برکت عطا فرما۔
آمین 🤲

#تلاوت #قرآن

28/08/2026


Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The LiGht of islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category