Labour& Service Laws

Labour& Service Laws Labour and service

گورنمنٹ آف پنجاب کی clarification کے مطابق غیر شادی شدہ سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں Financial Assistance...
11/12/2025

گورنمنٹ آف پنجاب کی clarification کے مطابق غیر شادی شدہ سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں Financial Assistance Package ادا نہیں کیا جائے گا

لیبر ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری میرج گرانٹ میں چار لاکھ سے بڑھا کر چھ لاکھ اضافہ اور ڈیتھ گرانٹ آٹھ لاکھ سے بڑھا کر دس لا...
21/11/2025

لیبر ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
میرج گرانٹ میں چار لاکھ سے بڑھا کر چھ لاکھ اضافہ اور ڈیتھ گرانٹ آٹھ لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن آج کا جاری کردہ

لاہور ہائیکورٹ کے تمام بنچز میں رٹ دائرگی سے پہلے متعلقہ محکمہ سے رجوع کرنا لازمی قرار دیا گیا ھے اور داد رسی نہ ھونے ہر...
20/09/2025

لاہور ہائیکورٹ کے تمام بنچز میں رٹ دائرگی سے پہلے متعلقہ محکمہ سے رجوع کرنا لازمی قرار دیا گیا ھے اور داد رسی نہ ھونے ہر محکموں کے گریویئنس کمشنرز مقرر کئے گئے جنہیں محکمہ کیطرف سے داد رسی نہ ھونے کی تحریری شکایت ضروری ھے اگر یہ گریوئینس کمشنر بھی داد رسی نہ کریں تو ہائی کورٹ رٹ دائر ھو سکے گی۔
اکثر وکلا صاحبان کے علم میں نہیں ھے کہ کون سے محکمہ کا گریوئینس کمشنر کون ھے۔ اس لئے یہ مکمل فہرست ھے اسے اپنے پاس محفوظ کر لیجیئے

لاہور ہائی کورٹ لاہور کے فیصلہ کے مطابق Rule 17-A کے خاتمہ اطلاق  24 جولائی 2024 سے پہلے کے کیسز پر نہیں ہوتا
20/09/2025

لاہور ہائی کورٹ لاہور کے فیصلہ کے مطابق Rule 17-A کے خاتمہ اطلاق 24 جولائی 2024 سے پہلے کے کیسز پر نہیں ہوتا

لاہور ہائیکورٹ لاہور کے فیصلہ کے مطابق مورخہ 24 جولائی 2024 سے پہلے اہل امیدوار Rule 17A کے تحت بھرتی کے اہل ہیں
20/09/2025

لاہور ہائیکورٹ لاہور کے فیصلہ کے مطابق مورخہ 24 جولائی 2024 سے پہلے اہل امیدوار Rule 17A کے تحت بھرتی کے اہل ہیں

جسٹس ریٹائرڈ شعیب سعید چیرمین پنجاب لیبر اپیلیٹ ٹریبونل لاہور تعینات.لاہور ہائیکورٹ میں اپریل 2013 سے مارچ 2017 تک لاہور...
25/05/2025

جسٹس ریٹائرڈ شعیب سعید چیرمین پنجاب لیبر اپیلیٹ ٹریبونل لاہور تعینات.لاہور ہائیکورٹ میں اپریل 2013 سے مارچ 2017 تک لاہور ہائیکورٹ کے جج جبکہ 3 سال تک پنجاب سروس ٹریبونل لاہور کے چیئرمین بھی تعینات رہے

لیبر کورٹ فیصل آباد کے جج  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر محمد اقبال ٹرانسفر
14/05/2025

لیبر کورٹ فیصل آباد کے جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر محمد اقبال ٹرانسفر

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 25واں اجلاسپنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء میں مجوزہ ترامیم ...
23/04/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 25واں اجلاس

پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء میں مجوزہ ترامیم کی منظوری

ایڈیشنل سیشن ججز کو صارفین عدالت کے اختیارات دیئے جائیں گے

پنجاب لیبر کوڈ 2024ء کے مسودہ کی منظوری، کنسٹریکشن، ایگریکلچر اور دیگر شعبے کے ورکرز بھی شامل ہوسکیں گے

پنجاب ایگریکلچر ریسرچ بورڈ (PARB) میں بھرتیوں پر پابندی میں نرمی کی منظوری

پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P4A) میں بھرتیوں کی منظوری

چیف ڈرگز کنٹرولر کے دفتر، صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ لاہور کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری

جسٹس ریٹائرڈ شاہد مبین پنجاب لیبر اپیلیٹ ٹریبونل ملتان کے ممبر تعینات
14/04/2025

جسٹس ریٹائرڈ شاہد مبین پنجاب لیبر اپیلیٹ ٹریبونل ملتان کے ممبر تعینات

ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ تین سال کے لیے پنجاب سروس ٹریبونل کے چیئرمین تعینات.پنجاب حکومت کی جانب سے ن...
06/03/2025

ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ تین سال کے لیے پنجاب سروس ٹریبونل کے چیئرمین تعینات.پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

Address

چیمبر نمبر 87
Faisalabad

Telephone

+923006631092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labour& Service Laws posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Labour& Service Laws:

Share