Advocate kamran randhawa

Advocate kamran randhawa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advocate kamran randhawa, Lawyer & Law Firm, office no 205 randhawa building district courts faisalabad, Faisalabad.

پریشانی چھوڑیں۔ اپنے عدالتی کیسز اور دیگر قانونی مسائل کے مؤثر حل کے لیے ابھی فالو کریں اور واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
نوٹ: قانونی مشورہ فیس کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے۔
ایڈریس : چیمبر نمبر 205 ڈسٹرکٹ کورٹس فیصل آباد
📞 WhatsApp: 0300-7985638

25/08/2026

کمزور کیس جیتنے کا طریقہ

خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ گئے ہملوگ سمجھے کہ ہمیں درد ہی نہیں
21/08/2026

خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ گئے ہم
لوگ سمجھے کہ ہمیں درد ہی نہیں

21/08/2026

ناجائز قبضہ کے لیے پراپرٹی ٹربیونل میں درخواست دیں۔

20/08/2026

سپریم کورٹ نے 489-F PPC میں bail refuse کی۔ ملزم کا مؤقف تھا کہ dishonoured cheques صرف security/surety کے طور پر دیے گئے تھے، لیکن وہ کسی agreement یا contract کی ایسی شق دکھانے میں ناکام رہا جس کے تحت وہ surety تھا۔ عدالت نے اس بنیاد پر bail کا فائدہ نہیں دیا اور petition dismiss کر دی۔

20/08/2026

جھوٹی ایف آئی آر کا دفاع کرنے کا طریقہ

رندھاوا برادران 🔥💪
20/08/2026

رندھاوا برادران 🔥💪

08/08/2026

دفعہ 405/406 PPC کے تحت جرم ثابت کرنے کے لیے بنیادی طور پر یہ ثابت ہونا ضروری ہے کہ ملزم کے سپرد کوئی مال، رقم یا جائیداد بطور امانت کی گئی تھی اور اس کے بعد ملزم نے بددیانتی سے اس امانت کو ہڑپ یا اپنے استعمال میں تبدیل کیا؛ محض رقم یا مال کا لین دین ہونا بذاتِ خود امانت میں خیانت کا جرم نہیں بنتا۔
2025 SCMR 1130.

07/08/2026

پاکستان میں اگر کوئی شخص جان بوجھ کر جھوٹی درخواست یا جھوٹی FIR درج کرواتا ہے تو دفعہ 499/500 ض۔ف اور ہرجانے کا کیسز اس کے خلاف کریں۔

06/08/2026

05/08/2026

مخلص وکیل صرف مقدمہ نہیں لڑتا بلکہ درست قانونی حکمتِ عملی سے آپ کو کم وقت میں عدالت سے ریلیف دلواتا ہے ۔

Address

Office No 205 Randhawa Building District Courts Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923007985638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate kamran randhawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate kamran randhawa:

Shortcuts

Share