Smart Support

Smart Support Legal Assistance For Everyone

📢 ٹیکس گوشوارہ سال 2025-26اپنا سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ بروقت جمع کروائیں اور ٹیکس سے متعلق قانونی و مالی مشکلات سے بچیں...
21/08/2026

📢 ٹیکس گوشوارہ سال 2025-26

اپنا سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ بروقت جمع کروائیں اور ٹیکس سے متعلق قانونی و مالی مشکلات سے بچیں۔

📋 ضروری دستاویزات:
• بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات
• سیلری سرٹیفکیٹ
• کاروباری آمدن کی تفصیلات
• جائیداد کی خرید و فروخت
• موٹر سائیکل/گاڑیوں کی معلومات
• سرمایہ کاری اور ٹیکس کٹوتی کی تفصیلات

⚠️ مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن فائل کرنے کی صورت میں جرمانہ اور دیگر مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

⚖️ Smart Support Law Firm
Legal Assistance For Everyone

📲 Follow Us on Social Media

🇵🇰 Small Trader Special Tax Scheme 2026Small traders can benefit from a Rs. 25,000/- Fixed Tax Scheme subject to eligibi...
21/08/2026

🇵🇰 Small Trader Special Tax Scheme 2026

Small traders can benefit from a Rs. 25,000/- Fixed Tax Scheme subject to eligibility.

✅ Small shop/business
✅ Turnover not exceeding Rs. 200 Million
✅ Not a jeweller
✅ Not providing professional services
✅ Not a Tier-I retailer

📅 Filing Deadline: 30th September 2026

Simplify your tax compliance and keep your business tax affairs in order.

⚖️ Smart Support Law Firm
Legal Assistance For Everyone

21/08/2026
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

14 اگست — ہمارے پیارے پاکستان کی آزادی کا دن۔
آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚

Pakistan Zindabad 🇵🇰
Smart Support Law Firm
Legal Assistance For Everyone

پچھلے سال تو صرف 3,000 روپے میں ریٹرن فائل ہو گئی تھی، اس سال فیس کیوں زیادہ ہے؟سوال فیس کا نہیں، بلکہ درست اور محفوظ ٹی...
05/08/2026

پچھلے سال تو صرف 3,000 روپے میں ریٹرن فائل ہو گئی تھی، اس سال فیس کیوں زیادہ ہے؟

سوال فیس کا نہیں، بلکہ درست اور محفوظ ٹیکس ریکارڈ کا ہے۔

📌 ہمارے پاس ریویو کے لیے آنے والی اکثر ریٹرنز میں یہ خامیاں سامنے آئیں:

* ❌ Assets مکمل یا درست ڈکلیئر نہیں تھے۔
* ❌ Wealth Statement میں تضاد موجود تھا۔
* ❌ Income اور Expenses کا ریکارڈ درست نہیں تھا۔
* ❌ گزشتہ سالوں کا ریکارڈ صحیح طریقے سے Carry Forward نہیں کیا گیا تھا۔

⚠️ ایسی غلطیاں مستقبل میں Tax Notice، Audit اور دیگر قانونی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہیں۔

✅ Smart Support Law Firm میں ہم صرف ریٹرن فائل نہیں کرتے بلکہ آپ کے Income، Assets، Wealth Statement اور FBR کے موجودہ قوانین کے مطابق مکمل جانچ کے بعد درست اور محفوظ ٹیکس کمپلائنس یقینی بناتے ہیں۔

کم فیس نہیں، درست، محفوظ اور ذمہ دارانہ ٹیکس کمپلائنس کا انتخاب کریں۔

Smart Support Law Firm
Legal Assistance For Everyone
Your Trusted Legal & Tax Partner

05/08/2026

پچھلے سال تو 3 ہزار روپے میں ریٹرن فائل ہو گئی تھی، اس سال اتنی فیس کیوں؟”

یہ سوال اکثر سننے کو ملتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن صرف ایک فارم جمع کروانے کا نام نہیں، بلکہ آپ کے مالی مستقبل اور قانونی حیثیت کا سرکاری ریکارڈ ہے۔

بدقسمتی سے بہت سے افراد صرف کم فیس کو ترجیح دیتے ہیں، جبکہ اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ ان کی آمدن (Income)، اثاثہ جات (Assets)، ویلتھ اسٹیٹمنٹ (Wealth Statement)، سرمایہ کاری، اخراجات اور ٹیکس پروفائل درست اور مکمل طور پر ڈکلیئر بھی کیے جا رہے ہیں یا نہیں۔

ہمارے پاس ریویو کے لیے آنے والی متعدد ریٹرنز میں یہ مسائل سامنے آئے:

* Assets مکمل یا درست ظاہر نہیں کیے گئے۔
* Wealth Statement میں عدم مطابقت موجود تھی۔
* آمدن اور اخراجات کا ریکارڈ درست نہیں تھا۔
* گزشتہ سالوں کا ریکارڈ صحیح طریقے سے Carry Forward نہیں کیا گیا۔
* کئی اہم معلومات سرے سے شامل ہی نہیں کی گئیں۔

ایسی غلطیاں فوری طور پر نظر نہیں آتیں، مگر مستقبل میں یہی مسائل Tax Notice، Audit، Wealth Reconciliation یا Assets کے ذرائع کی وضاحت جیسے قانونی معاملات کا سبب بن سکتے ہیں۔

صرف اس وجہ سے کہ کسی نے گزشتہ سال کم فیس میں ریٹرن فائل کر دی، یہ ہرگز ضمانت نہیں کہ وہ ریٹرن درست، مکمل اور قانون کے مطابق بھی تھی۔

ایک ذمہ دار Tax Professional کا کام صرف ریٹرن Submit کرنا نہیں بلکہ ہر کلائنٹ کے مالی ریکارڈ، قانونی تقاضوں اور مستقبل کے ممکنہ خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے درست، محفوظ اور ذمہ دارانہ ٹیکس کمپلائنس یقینی بنانا ہے۔

یاد رکھیں!
آج چند ہزار روپے کی بچت، کل لاکھوں روپے کے مسائل، نوٹسز اور قانونی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔

کم فیس نہیں، بلکہ درست، محفوظ اور قانونی ٹیکس کمپلائنس کو ترجی

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان⏳ انکم ٹیکس ریٹرن (ٹیکس ایئر 2026) جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔⚠️ اگر آپ مقر...
05/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان
⏳ انکم ٹیکس ریٹرن (ٹیکس ایئر 2026) جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
⚠️ اگر آپ مقررہ تاریخ 30 ستمبر 2026 تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے تو آپ کو نان فائلر اسٹیٹس برقرار رکھنے کے ساتھ Rs. 25,000 تک اضافی سرچارچ (Surcharge) بھی ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
📂 براہِ کرم اپنا مکمل اور درست ڈیٹا WhatsApp پر ارسال کریں یا ہمارے دفتر میں جمع کرا دیں تاکہ آپ کا ریٹرن بروقت اور درست طریقے سے فائل کیا جا سکے۔
📝 اس سال FBR نے ٹیکس ریٹرن فارم 2026 میں متعدد اہم تبدیلیاں کی ہیں، لہٰذا درست معلومات کی فراہمی نہایت ضروری ہے تاکہ مستقبل میں کسی بھی نوٹس یا قانونی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔
📞 اپنے کیس کا بروقت فالو اَپ بھی لازمی کریں۔
Smart Support Law Firm
Legal Assistance For Everyone

فائلر بمقابلہ نان فائلرگاڑی خریدنے پر ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس (حقیقی نئی گاڑی کی رجسٹریشن)نمبر انجن کی گنجائش فائلر ریٹ نا...
04/08/2026

فائلر بمقابلہ نان فائلر
گاڑی خریدنے پر ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس (حقیقی نئی گاڑی کی رجسٹریشن)

نمبر انجن کی گنجائش فائلر ریٹ نان فائلر ریٹ
1 850cc تک گاڑی کی قیمت کا 0.5% 1.5%
2 851cc – 1000cc 1% 3%
3 1001cc – 1300cc 1.5% 4.5%
4 1301cc – 1600cc 2% 6%
5 1601cc – 1800cc 3% 9%
6 1801cc – 2000cc 5% 15%
7 2001cc – 2500cc 7% 21%
8 2501cc – 3000cc 9% 27%
9 3000cc سے زائد 12% 36%

🚗 گاڑی خریدنے سے پہلے فائلر بنیں، لاکھوں روپے کے اضافی ٹیکس سے بچیں!

فائلر ہونے کے فوائد

1. گاڑی کی خریداری پر نان فائلر کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ایڈوانس ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
2. ادا کیا گیا Advance Withholding Tax اپنی انکم ٹیکس ریٹرن میں قانون کے مطابق Adjust / Claim کیا جا سکتا ہے (اگر آپ اہل ہوں)۔

نان فائلر کے لیے وارننگ

نان فائلر Category میں گاڑی خریدنے کے مقابلے میں تین گنا تک زیادہ ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
مثلاً 1% کے مقابلے 3%، 2% کے مقابلے 6% وغیرہ۔ اس لیے “بدلیں ٹیکس” اپنائیں اور درست شرح میں ٹیکس ادا کریں۔

Fast, secure & hassle-free income tax filing.
28/07/2026

Fast, secure & hassle-free income tax filing.

Address

Ghazi University Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
03200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Support posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Smart Support:

Shortcuts

Share