16/08/2026
📖 قانونی معلومات | Maintenance Rights
اگر شوہر بیرونِ ملک رہتے ہوئے اپنی بیوی کے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کرے، تو قانون بیوی کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا حق دیتا ہے۔ بعض حالات میں شوہر کے ساتھ اس کے والد کے خلاف بھی نان و نفقہ کا دعویٰ دائر کیا جا سکتا ہے۔
⚖️ حوالہ: 2005 SCMR 1293
نوٹ: ہر مقدمہ اپنے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے، اس لیے قانونی رہنمائی کے لیے ماہر وکیل سے مشورہ ضرور کریں۔