Pak-Italia Updates

Pak-Italia Updates NEWS in URDU related to ITALY & EUROPE.

Account for INFORMATIONS about ITALIAN LAWS is ITALIAN LAWS
https://www.facebook.com/share/1YE8uhCSJ2/
FOLLOW, LIKE & SHARE

30/08/2026

اٹلی میں فلوسی ایمیگریشن اور ورک ویزے کے نام پر ایک اور بڑا فراڈ پکڑا گیا!
پاکستانی، انڈین اور بنگلہ دیشی شہریوں سے 15 ہزار یورو تک بٹور لیے گئے۔ آپ کے خیال میں تارکین وطن کو ایسے ایجنٹوں سے بچنے کے لیے کیا احتیاط کرنی چاہیے؟
اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں!

23/08/2026

اٹلی کے شہر فوجا کے قریب 32 سالہ پاکستانی مزدور صدام حسین کی لاش اسی کی گاڑی کی ڈگی سے برآمد ہوئی ہے۔ وہ 4 اگست سے لاپتہ تھا۔ یہ واقعہ اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔
پولیس کی تفتیش جاری ہے، کیا یہ قتل ہے یا کچھ اور؟ مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

22/08/2026

اٹلی کے صوبے بریشیا کے قصبے اوسپیتالیتو میں ایک پاکستانی شہری کی غیر اخلاقی حرکت کے باعث شدید لڑائی اور ہنگامہ آرائی۔
دیارِ غیر میں ایسی غیر ذمہ دارانہ حرکات پوری کمیونٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔
مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

20/08/2026

اٹلی کے شہر فوندی میں رات گئے 2 انڈین شہریوں کی فائرنگ
سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
پولیس نے دونوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

15/08/2026

اٹلی کے شہر بیرگامو کے علاقے ویردیلینو (Verdellino) میں پاکستانیوں کے دو گروہوں کے درمیان معمولی بات پر خونی تصادم۔
​چند جاہل افراد کی وجہ سے پورے یورپ میں پاکستانیوں اور پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
پوری تفصیلات جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے؟ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔

14/08/2026

دیارِ غیر میں بھی دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے! 💚 اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کا جشنِ آزادی اور سی آر ون میڈیا گروپ کے پریزیڈنٹ راجہ خرم ضیاء خان کا خصوصی پیغام۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ میں 'پاکستان زندہ باد' ضرور لکھیں۔ 🇵🇰✨

11/08/2026

اٹلی کے شہر بریشیا میں مقیم پاکستانی فیملیز کے لیے زبردست خوشخبری! 🇵🇰✨
​'پاکستان سپورٹس کلب بریشیا' کے زیرِ انتظام 14 اگست کو خصوصی طور پر خواتین اور بچوں کے لیے ایک عظیم الشان 'جشنِ آزادی تقریب' کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس رنگارنگ ایونٹ میں ملی نغمے، مہندی، فینسی ڈریس شو اور 'بیسٹ دیسی لُک' کے شاندار مقابلے ہوں گے۔ حصہ لینے والوں کے لیے شاندار انعامات بھی موجود ہیں!
مزید اہم خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرتے رہیں۔ ویڈیو کو شیئر کرنا مت بھولیں! 👇

09/08/2026

بریشیا میں انڈین خاتون پر قاتلانہ حملہ!
حملہ آور پاکستانی تھا یا انڈین؟
افواہوں پر یقین کرنے سے پہلے واقعے کی چشم دید گواہ کا موقف ضرور سنیں۔ ایک پاکستانی خاتون کی بہادری کی داستان جس نے اپنی انڈین سہیلی کی جان بچائی۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔
اٹلی کے قوانین اور اہم معلومات کے لیے ITALIAN LAWS اور نیوز کے لیے PAK-ITALIA UPDATES سے جڑے رہیں۔

07/08/2026

کمیونٹی کے دکھ درد میں شرکت اور باہمی رابطوں کا استحکام
​اٹلی کے شہر بلونیا میں پاکستانی کمیونٹی سے رابطوں کو مضبوط بنانے اور غم و خوشی میں شریک ہونے کے لیے ایک اہم دورہ کیا گیا۔
تفصیلات اس رپورٹ میں۔

06/08/2026

اٹلی کے شہر بریشیا میں دن دیہاڑے ایک 46 سالہ پاکستانی شخص کا 38 سالہ انڈین خاتون پر بچوں کے سامنے چاقو سے قاتلانہ حملہ۔
خاتون شدید زخمی اور ہسپتال منتقل۔ ملزم کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔
پوری تفصیلی رپورٹ دیکھنے کے لیے وڈیو آخر تک دیکھیں۔
​اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں۔

Indirizzo

Bergamo

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pak-Italia Updates pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi