Kashif Atta Ramdani

Kashif Atta Ramdani Human Rights Lawyer

اعجاز حسین رمدانی ایک باوقار، مخلص اور انتہائی شاندار شخصیت کے حامل انسان ہیں۔ آپ کا خلوص، اعلیٰ اخلاق اور خدمتِ خلق کا ...
05/09/2026

اعجاز حسین رمدانی ایک باوقار، مخلص اور انتہائی شاندار شخصیت کے حامل انسان ہیں۔ آپ کا خلوص، اعلیٰ اخلاق اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہر دل پر نقش ہے۔ عاجزی اور بردباری آپ کے کردار کے وہ روشن پہلو ہیں جو سب کو متاثر کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت، کامیابی اور درازیِ عمر عطا فرمائے۔

ماشااللہ ہاشم خان رمدانی ASI پنجاب پولیس
03/09/2026

ماشااللہ ہاشم خان رمدانی ASI پنجاب پولیس

ہردلعزیز ہاشم خان رمدانی اسسٹنٹ سب انسپکٹر پروموٹدل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں دعا ہے اللہ پاک بھائی کو...
03/09/2026

ہردلعزیز ہاشم خان رمدانی اسسٹنٹ سب انسپکٹر پروموٹ
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں دعا ہے اللہ پاک بھائی کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین

عابد خان رمدانی ولد تگیہ خان رمدانی کی یادیں اور نقوش آج بھی زندہ ہیں۔ وہ اپنی سخاوت، بلند اخلاق اور رمدانی قوم کے وقار ...
31/08/2026

عابد خان رمدانی ولد تگیہ خان رمدانی کی یادیں اور نقوش آج بھی زندہ ہیں۔ وہ اپنی سخاوت، بلند اخلاق اور رمدانی قوم کے وقار کی علامت تھے جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی رحلت سے رمدانی قوم ایک مخلص اور نڈر رہنما سے محروم ہو گئی تھی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم سردار عابد خان رمدانی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین!

سردار فاروق احمد خان لغاری، ڈیرہ غازی خان کے تاریخی قصبہ چوٹی زیرین سے تعلق رکھنے والے ایک مدبر، باوقار اور فکری شخصیت ک...
31/08/2026

سردار فاروق احمد خان لغاری، ڈیرہ غازی خان کے تاریخی قصبہ چوٹی زیرین سے تعلق رکھنے والے ایک مدبر، باوقار اور فکری شخصیت کے حامل رہنما تھے۔ آپ نے پاکستان کے آٹھویں صدر کی حیثیت سے ملک کی انتہائی خلوص، دیانت اور سیاسی بصیرت کے ساتھ خدمت کی۔ آپ کی پوری زندگی عوامی حقوق کے تحفظ، جمہوریت کی پاسداری اور غریب پروری کے لیے وقف رہی۔ آپ کا کردار حب الوطنی، اعلیٰ اقدار اور شاندار روایات کا ایک روشن باب ہے۔ چوٹی زیرین کی یہ مٹی آج بھی آپ کے کارناموں اور روشن نام پر فخر کرتی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آپ کا نام ہمیشہ احترام اور عقیدت سے یاد رکھا جائے گا۔

شہید سب انسپکٹر سجاد رمدانی​ضلع راجن پور میں فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے بہادر سپوت تھے رمدانی قوم کا فخر تھے...
31/08/2026

شہید سب انسپکٹر سجاد رمدانی
​ضلع راجن پور میں فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے بہادر سپوت تھے رمدانی قوم کا فخر تھے.
آپ کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی.
ہمارے کلاس فیلو امتیاز رمدانی کے والد محترم تھے.
دعا ہے کہ اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
​سلام ان بہادروں کو جو ملک پر جان نثار کرتے ہیں۔

30/08/2026

فاروق احمد رمدانی اور امجد رمدانی ایسے صلح کر کے گلے ملیں. 🥳

رمدانی قوم کے فخر سرفراز خان رمدانی مرحوم انتہائی ملنسار، پیار کرنے والے اور مسکراتے چہرے والے بزرگ تھے، جن کا پیار اور ...
30/08/2026

رمدانی قوم کے فخر سرفراز خان رمدانی مرحوم انتہائی ملنسار، پیار کرنے والے اور مسکراتے چہرے والے بزرگ تھے، جن کا پیار اور اپناپن ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین

رمدانی قوم سردار حسین بخش خان رمدانی کے بعد یتیم ہو گئ. آج بھی وقت ہے رمدانی قوم کو متحد ہونا چاہیے. ملکر تمام مسائل کا ...
30/08/2026

رمدانی قوم سردار حسین بخش خان رمدانی کے بعد یتیم ہو گئ.
آج بھی وقت ہے رمدانی قوم کو متحد ہونا چاہیے. ملکر تمام مسائل کا حل نکالیں. وسیب کی تمام قوموں سے اچھے مراسم قائم کریں.وسیب کی قوموں اور نوجوانوں کا احترام کریں. یہی سردار حسین بخش خان رمدانی مرحوم کا مشن تھا. اس کو آگے لیکر چلیں. اس میں عزت ، وقار اور ترقی ہے.

مجھے ناحق قتل کیا گیا میرے قاتلوں کو معاف مت کرنا.کاش آپ اپنے قاتل بتا کر جاتے.اتنا تو بتا دیا کہ مجھے پولیس نے قتل نہیں...
27/08/2026

مجھے ناحق قتل کیا گیا میرے قاتلوں کو معاف مت کرنا.
کاش آپ اپنے قاتل بتا کر جاتے.اتنا تو بتا دیا کہ مجھے پولیس نے قتل نہیں کیا یہ بھی بتا دیا کہ ہونڈا 125 والوں نے فائر مارے ہیں ان کے نام نہیں بتائے.
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں فرمائشی قتل ہوا کیا کسی کے کہنے پر جان بھی فرمائشی لی جا سکتی ہے 🥲

Address

Newland Hull
Kingston Upon Hull
HU53AB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Atta Ramdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kashif Atta Ramdani:

Shortcuts

Share