Syed Faysal Rahman

Syed Faysal Rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Faysal Rahman, Lawyer & Law Firm, 10459 artesia Boulevard, Los Angeles, CA.

10/13/2024

میں جرگہ اور اس کے مطالبات کی حمایت کرتا ہوں لیکن ان کا حصول ممکن نہیں۔ صرف حقوق مانگنے کی وجہ سے کوئی قابض فوج کو شکست یا مجبور نہیں کر سکتا۔ حقوق ہمیشہ چھینے جاتے ہیں اور اس کے لیے مطالبات سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ فی الحال میں چھیننے کی طاقت نہیں دیکھ رہا ہوں لیکن یہ آگاہی کے لیے ایک اچھا قدم ہے۔

Alhamdulilah. Many Many Congratulations to me. 🥳🥳🥳
09/24/2024

Alhamdulilah. Many Many Congratulations to me. 🥳🥳🥳

09/02/2024

بہت عجیب و غريب وقت آن پڑا ہے زندگی ميں۔

جاھل خود کو متدبر ثابت کرنے پر بضد ھيں اور اپنی بکواسيات سے اپکا زھنی توازن بگاڑنے پر بضد ھيں۔ ايک سے جان بمشکل چھوٹتی ہے تو دوسرا گانڈو آ جاتا ہے۔ ھمارے ارد گرد زیادہ تر لوگ دماغی طور پر فارغ ھو چکے ھیں۔ ایسے میں گوشہ نشینی واحد حل ہے۔ 🤦

Reasons I support you:1- First US Woman President 🙂2- Indian Background 🙂3- Lawyer 🙂4- I like the way you laugh 😉
08/29/2024

Reasons I support you:

1- First US Woman President 🙂
2- Indian Background 🙂
3- Lawyer 🙂
4- I like the way you laugh 😉

08/23/2024

زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔

ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
‏کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔

08/03/2024

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں

اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں

07/29/2024

میں نے سیکھا کہ کوئی بھی چیز اس سے زیادہ تکلیف دہ نہیں ہوتی جب آپ کا پیارا آہستہ آہستہ مر رہا ہو اور آپ ہر لمحہ اس کی تکلیف کا مشاہدہ کر رہے ہوں اور آپ موت کو روک نہیں سکتے۔ اگر کوئی اچانک مر جائے تو یہ بھی تکلیف دہ ہے لیکن اس طرح نہیں۔ ہر زندگی نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ کوئی نہیں بچ سکے گا. یہ ایک بڑا سچ ہے. بس دعا کریں کہ آپ کبھی اس حالت میں نہ ہوں۔ میری دعا ہے کہ کوئی خود کو اس حالت میں نہ پائے آمین

07/21/2024

کٹ گیا دل جو تیری یاد کا محور لے کر
پھر سے تھک ہار کے بیٹھا ہوں مقدر لے کر

کیا کریں تیری تھکن کو ہی زوال آیا نہیں
ہم تو پھرتے ہی رہے شہر میں بستر لے کر

میرے حصے میں تو ہر بار ہی صحرا آیا
وہ چلا جاتا ہے ہر بار سمندر لے کر

پیار کرنے نہیں آتا کوئی تلوار کے ساتھ
جنگ کرنے نہیں آتا کوئی زیور لے کر

07/21/2024

Khalil ur rahman qamar

BULATI HAY, MAGAR JANAY KA NAHI 😁

07/21/2024

میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا
ورنہ نفرت تو نفرت ہی ہے نہایت کیسی..

07/13/2024

نہ بوتھی تے نہ متھا

جن پہاڑو لتھا

نہ بوتھی تے نہ ناساں

ميں وی جہلم جاساں

07/12/2024

جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی

تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی

تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے
میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی

پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی

احمد ندیم قاسمی

Address

10459 Artesia Boulevard
Los Angeles, CA
90706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Faysal Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Syed Faysal Rahman:

Share