SAIMA Noreen 0fficial

SAIMA Noreen 0fficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAIMA Noreen 0fficial, Lawyer & Law Firm, Kareem Block Tariq Bin Ziad colony, Vehari.

ایڈووکیٹ ہائیکورٹ & ٹیکس کنسلٹنٹ FBR ، PRA
ضلعی صدر خواتین ونگ وہاڑی پاکستان تحریک انصاف وہاڑی
نامزد ایم پی اے مخصوص نشست برائے خواتین
Human Rights Activist

03/09/2026

Toady court time

02/09/2026
02/09/2026

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہیئے یا نہیں

02/09/2026

سہیل خان آفریدی کو رحیمیار خان آمد پہ خوش آمدید کہتے

#وہاڑی

01/09/2026

لیں جی شعیب نے بھی میڈل اپنے نام کرا لیا

01/09/2026

ظلم کی انتہا وہاڑی میں ایک غریب شخص کو پیسوں کا لالچ دے کا اس کا گردہ نکال لیا گیا
#وہاڑی

31/08/2026

ہر لڑکی کو خود کفیل ہونا چاہیئے تاکہ اسے خود میں کانفیڈینس ملے۔
#وہاڑی
after court hearings

FBR TAX BAR RTO SAHIWAL ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال
31/08/2026

FBR TAX BAR RTO SAHIWAL
ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال

30/08/2026

صدر تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور میں 27 ستمبر کے حوالے سے منعقدہ اہم مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔

اپنے خطاب کے دوران سینیٹر عون عباس بپی نے کہا کہ آج اگر شاہ محمود قریشی صاحب، زرتاج گل صاحبہ، کنول شوذب صاحبہ، شبلی فراز صاحب اور دیگر سینئر رہنما ہمارے درمیان موجود ہوتے تو یقیناً اس اجتماع کی اگلی نشستوں پر ہمارے ساتھ بیٹھے ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ان رہنماؤں کی عدم موجودگی محسوس کی جا رہی ہے، تاہم ان کی جدوجہد، قربانیاں اور وابستگی آج بھی کارکنوں کے حوصلے بلند رکھے ہوئے ہیں۔

اجلاس میں 27 ستمبر کے حوالے سے پارٹی حکمتِ عملی، تنظیمی امور، عوامی رابطہ مہم اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

Address

Kareem Block Tariq Bin Ziad Colony
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAIMA Noreen 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SAIMA Noreen 0fficial:

Shortcuts

Share