23/08/2023
الحمداللہ
بٹگرام چیر لفٹ حادثہ سانحہ بننے سے بچ گیا ۔ چیر لفٹ میں پھنسی 8 جانوں کو با حفاظت نکال لیا گیا ۔
لیکن
کل کا یہ حادثہ بہت سے سوالوں کے ساتھ ساتھ ایک سبق ضرور دے گیا ہے ۔
فلاں فلاں فلاں ادارے 2 ہیلی کاپٹر دن کی روشنی اور تمام تر وسائل کے ساتھ SSG کمانڈوز جو کام نا کر سکے ۔ صاحب خان جیسے بہادر نوجوانوں نے رات کی تاریکی میں بغیر ٹریننگ اور وسائل کے کر دیکھایا ۔۔
سارا دن نیوز چینل دیکھ کر لگ رہا تھا جیسے دنیا کی نمبر 1 ارمی دنیا کا مشکل ترین آپریشن کر رہی ہے اور اخر کار سارا دن ضائع کرنے کے بعد 8 میں سے صرف 1 بچے کو بچا سکی ۔ اور مقامی لوگوں نے رات کے اندھیرے میں چند گھنٹوں میں باقی 7 لوگوں کو بچا کر یہ ثابت کر دیا کہ جناب کاروبار سیاست پریس کانفرنسز اور لوگون کے گھروں کی دیواریں پھلانگنے کے چکر میں اپ اپنا کام بھولتے جا رہے ہیں ۔
زرا سوچئے