District Bar Association Vehari

District Bar Association Vehari District Bar Association Vehari, Punjab , Pakistan District Bar Association Vehari

19/05/2026
30/03/2026

نوٹس ہڑتال ۔
تمام معزز ممبران ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معزز ممبر بار محمد ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈووکیٹ شہید کے مفرور قاتل رائے ساجد کی FIA ملتان کی جانب سے بار بار وقت دینے اور گرفتاری کی یقین دھانی کے باوجود اب تک گرفتاری عمل میں نہ لائی گئی جس پر وہاڑی بار کے وکلاء میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی FIA کی کارکردگی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کل مورخہ 30/03/2026 بروز سوموار مکمل ہڑتال کرے گی۔ تمام وکلاء صاحبان عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے ۔ آئندہ کا لائحہ عمل کل ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں طے کیا جائے گا ۔
منجانب ۔
راؤ شیراز رضا ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی ۔ مطلوب حسین جوئیہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی

10/01/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی کے الیکشن میں راؤ شیراز رضا ایڈووکیٹ صدر اور مطلوب حسین جوئیہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

Address

Vehari
61100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+92 300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to District Bar Association Vehari:

Shortcuts

Share