MAILSI BAR ASSOCIATION

MAILSI BAR ASSOCIATION Mailsi Bar Association

16/07/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ھے کہ میلسی بار کے معزز سینئر ممبرمحترم میاں قمر الدین سفیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بقضا...
25/06/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ھے کہ میلسی بار کے معزز سینئر ممبر
محترم میاں قمر الدین سفیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء سفیر نگر میں ادا کی جائے گی شرکت کی اپیل ھے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😭😭😭😭

13/05/2026

اطلاع نمازجنازہ
تمام معززاراکین بارایسوسی ایشن میلسی کومطلع کیاجاتاہے کہ ہماری بارکے معززرکن میاں منصور احمد ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کابقضائے الہی انتقال ہوگیاہے جن کا نمازجنازہ مورخہ2026-05-13 بعد نماز مغرب بمقام جنازہ گاہ پل والی جلہ جیم میں ادا کی جائےگی تمام ممبران سےشرکت کی استدعا ھے

09/05/2026

اطلاع نمازجنازہ
تمام معززاراکین بارایسوسی ایشن میلسی کومطلع کیاجاتاہے کہ ہماری بارکے معززرکن چوہدری محمداجمل شان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کابقضائے الہی انتقال ہوگیاہے جن کا نمازجنازہ مورخہ2026-05-10کو بوقت2:30بجے دن بمقام جنازہ گاہ بابانتھے شاہ میں اداکی جائےگی تمام ممبران سے شرکت کی استدعا ھے

13/03/2026

اطلاع نمازجنازہ
تمام معززاراکین بارایسوسی ایشن میلسی کومطلع کیاجاتاہے کہ ہماری بارکے معززرکن میاں محمدانورشہباز ایڈووکیٹ کےسسر(میاں محمداکرم)کابقضائے الہی انتقال ہوگیاہے جن کانمازجنازہ مورخہ2026-03-14کو بوقت10بجے دن بمقام موضع گل چندشہیدنزدکوٹ مظفر میں اداکیاجائے گاتمام ممبران سے شرکت کی استدعا ہے

Address

Near DSP Chowk Onto Katchery Road Mailsi
Mailsi
61200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923436442294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAILSI BAR ASSOCIATION posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MAILSI BAR ASSOCIATION:

Shortcuts

Share