26/08/2026
دنیا فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے اپنے دن کا آغاز اللہ کی رضا سے ہو۔ یہ ایسی پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ دل کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔