Advocate For Justice

Advocate For Justice انصاف سب کیلئے فری قانونی مشورے کے لیے آپ واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03219495292
03453455875

الحمدللہایک اور بڑی کامیابی  پاسپورٹ بحالیWrit Petition No. 3748/25Lahore High Court راولپنڈی بینچ کے حکم پر پاسپورٹ بحا...
28/04/2026

الحمدللہ
ایک اور بڑی کامیابی پاسپورٹ بحالی
Writ Petition No. 3748/25
Lahore High Court
راولپنڈی بینچ کے حکم پر پاسپورٹ بحال

ایک اور کامیاب قانونی پیش رفت جس میں بلاک شدہ پاسپورٹ بحال کروایا گیا
پاسپورٹ بلاک PCL، ECL، PNIL شناختی کارڈ بلاک FIA امیگریشن وزارت داخلہ اور دیگر قانونی معاملات میں مؤثر نمائندگی جاری ہے

اگر آپ کو بھی پاسپورٹ شناختی دستاویزات یا امیگریشن سے متعلق مسائل درپیش ہیں تو قانونی رہنمائی کے ذریعے حل ممکن ہے
رائے زاہد عمران کھرل
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03219495292

27/04/2026

Today At Lahore high court Lahore

24/04/2026

الحمدللہ ایک اور بڑی قانونی کامیابیWrit Petition No. 642/2026لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی بھرپور پیروی کے بع...
22/04/2026

الحمدللہ ایک اور بڑی قانونی کامیابی

Writ Petition No. 642/2026
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی بھرپور پیروی کے بعد

درخواست گزار کا پاسپورٹ باقاعدہ طور پر بحال ہو گیا

یہ کیس ایک ایسے شہری کا تھا جسے پاسپورٹ بلاک امیگریشن رکاوٹوں اور قانونی پیچیدگیوں کا سامنا تھا عدالت کے روبرو مؤثر دلائل، مکمل تیاری اور مسلسل فالو اپ کے ذریعے بالآخر متعلقہ اداروں کو قانون کے مطابق کارروائی کرنا پڑی اور پاسپورٹ بحال کر دیا گیا

الحمدللہ ہم ہر کیس میں نہ صرف عدالت سے ریلیف حاصل کرتے ہیں بلکہ متعلقہ اداروں کے سامنے اس پر عملدرآمد بھی یقینی بناتے ہیں تاکہ مؤکل کو حقیقی فائدہ حاصل ہو۔ یہی ہماری پہچان ہے کہ ہم صرف آرڈر نہیں لیتے بلکہ رزلٹ دیتے ہیں

ہماری مکمل قانونی خدمات میں شامل ہیں
پاسپورٹ بحالی ان بلاک Renewal Issues
شناختی کارڈ بلاک ان بلاک (NADRA)

PCL / ECL / PNIL / Offloading معاملات
FIA انکوائری نوٹسز اور پیشیاں
Visa Fraud کیسز اور قانونی دفاع
Protective Bail/ Pre-Arrest Bail / Post-Arrest Bail
بینک اکاؤنٹس بلاک / ڈی فریز کروانا
امیگریشن اور بیرون ملک سفری مسائل
وزارت داخلہ و فارن افیئرز کیسز
اوورسیز پاکستانیوں کے قانونی مسائل

ہم اپنے مؤکلین کے ساتھ ہر مرحلے پر کھڑے ہوتے ہیں چاہے وہ عدالت ہو یا متعلقہ ادارہ اور مکمل رہنمائی کے ساتھ ان کا مسئلہ حل کرواتے ہیں

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو پاسپورٹ شناختی کارڈ FIA ویزا فراڈ یا کسی بھی امیگریشن مسئلے کا سامنا ہے تو بلا جھجھک رابطہ کریں
رائے زاہد عمران کھرل
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03219495292

سائپرس میں 2025 کے دوران غیر ملکی شہریوں کی ملک بدری (deportations) میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے ملک کی امیگریشن...
22/04/2026

سائپرس میں 2025 کے دوران غیر ملکی شہریوں کی ملک بدری (deportations) میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے ملک کی امیگریشن پالیسی میں واضح اور سخت تبدیلی ظاہر ہوتی ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق Cyprus نے اس سال 12,029 غیر ملکی افراد کو ملک سے واپس بھیجا، جو اب تک کی سب سے زیادہ ریکارڈ شدہ تعداد ہے۔ یہ معلومات نائب وزیر برائے امیگریشن و پناہ نیکولاس آئوانیڈس نے فراہم کیں۔

ان میں سے 11,610 افراد غیر یورپی یونین ممالک سے تعلق رکھتے تھے، جنہیں رضاکارانہ واپسی (assisted voluntary return) یا جبری واپسی (enforced return) کے طریقہ کار کے ذریعے واپس بھیجا گیا۔ مزید 419 ایسے افراد جنہیں بین الاقوامی تحفظ حاصل تھا، انہیں یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک میں منتقل کیا گیا۔ واپس بھیجے جانے والوں میں بڑی تعداد شام، بھارت، نائیجیریا، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے افراد کی تھی۔

اسی عرصے میں Cyprus میں پناہ (asylum) کی درخواستوں میں واضح کمی واقع ہوئی۔ 2025 میں صرف 4,600 نئی درخواستیں جمع ہوئیں، جبکہ 2023 میں یہ تعداد 10,000 سے زائد تھی۔ تاہم، منظوری کی شرح انتہائی محدود رہی۔ صرف 470 افراد کو refugee کا درجہ دیا گیا، 207 کو subsidiary protection ملی، جبکہ تقریباً 93 فیصد درخواستیں مسترد کر دی گئیں، جو یورپ میں سب سے زیادہ مستردگی کی شرحوں میں شمار ہوتی ہے۔

اس تبدیلی کی بنیادی وجوہات میں پناہ کے فیصلوں کے عمل کو تیز کرنا، سرحدی کنٹرول کو مضبوط بنانا، اور رضاکارانہ واپسی کے پروگراموں کو وسعت دینا شامل ہیں۔ اسی دوران زیر التوا (backlog) کیسز میں بھی نمایاں کمی آئی ہے، جو 2024 میں تقریباً 24,000 تھے اور اب کم ہو کر 16,000 سے بھی کم رہ گئے ہیں۔

یہ پیش رفت ظاہر کرتی ہے کہ Cyprus کی امیگریشن حکمت عملی اب زیادہ سخت اور روک تھام (deterrence-oriented) پر مبنی ہو چکی ہے۔ اس کا مقصد غیر قانونی مائیگریشن کو کم کرنا اور کنٹرولڈ نظام کو مضبوط بنانا ہے۔ پاکستان جیسے ممالک کے لیے یہ رجحان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ محفوظ، قانونی اور ہنر پر مبنی (skills-based) مائگریشن کے راستوں کو اپنانا زیادہ اہم ہوتا جا رہا ہے، تاکہ غیر قانونی راستوں کے خطرات سے بچا جا سکے اور بہتر اور باعزت روزگار کے مواقع حاصل کیے جا سکیں۔

پاسپورٹ کے حوالے سے کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری الحمدللہسندھ ہائیکورٹ میں میری جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن منظور اور شہ...
21/04/2026

پاسپورٹ کے حوالے سے کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری

الحمدللہ
سندھ ہائیکورٹ میں میری جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن منظور اور شہری کا پاسپورٹ بحال کروا لیا گیا

یہ ایک اہم پیش رفت ہے جس میں عدالت نے واضح کیا کہ
بغیر مناسب نوٹس وجوہات اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر کسی شہری کا پاسپورٹ بلاک نہیں رکھا جا سکتا

اگر آپ کا پاسپورٹ بلاک ہے
آپ کا نام PCL / آف لوڈنگ لسٹ میں شامل ہے
یا آپ کو بیرونِ ملک سفر سے روکا جا رہا ہے

تو آپ کے پاس قانونی راستہ موجود ہے

ہماری لیگل ٹیم ملک بھر میں:
پاسپورٹ بحالی
شناختی کارڈ ان بلاک
PCL / ECL / PNIL کیسز
FIA و امیگریشن معاملات
وزارت داخلہ و خارجہ کیسز

میں مکمل معاونت فراہم کرتی ہے

رائے زاہد عمران کھرل
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03219495292

الحمدللہ ایک اور شناختی کارڈ ان بلاک نادرا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جو کہ اس کامیابی کا واضح ثب...
20/04/2026

الحمدللہ ایک اور شناختی کارڈ ان بلاک

نادرا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جو کہ اس کامیابی کا واضح ثبوت ہے
یہ کیس بھی قانونی محنت، مضبوط دلائل اور مستقل فالو اپ کے بعد کامیابی سے انجام تک پہنچا

اگر آپ کا شناختی کارڈ بلاک ہے یا نادرا سے متعلق کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے تو بروقت قانونی رہنمائی آپ کے مسئلے کا حل ہو سکتی ہے

برائے قانونی معاونت
رائے زاہد عمران کھرل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03219495292

20/04/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate For Justice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share