Arif Hussain Tatla Adv

Arif Hussain Tatla Adv Lawyer

25/09/2026

سید ضمیر حسین شیرازی ایڈووکیٹ،  کے گھر پر پولیس کی مبینہ کارروائی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور گھر کے ملاز...
25/09/2026

سید ضمیر حسین شیرازی ایڈووکیٹ، کے گھر پر پولیس کی مبینہ کارروائی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور گھر کے ملازمین کو اٹھائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ایڈووکیٹ علی حسن نٹھر کی غیر قانونی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہیں۔
25/09/2026

ایڈووکیٹ علی حسن نٹھر کی غیر قانونی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہیں۔

آج لاہور ہائی کورٹ ميں سرگودھا بھيرہ سے پی ٹی آئی کے 3MPO کے تحت گرفتار ورکر خالد ممتاز ،محمد نديم ، سلطان احمد اور ديگر...
23/09/2026

آج لاہور ہائی کورٹ ميں سرگودھا بھيرہ سے پی ٹی آئی کے 3MPO کے تحت گرفتار ورکر خالد ممتاز ،محمد نديم ، سلطان احمد اور ديگر کی رٹ پٹيشن فکس تھی ليکن مسٹر جسٹس فاروق حيدر صاحب نے رٹ transfer کر دی ہيں اب کسی اور بينچ کے پاس فکس ہو گی ۔ 3MPO کے cases ميں جان بوجھ کے delay کيا جا رہا ہے

22/09/2026

زین پور سے محمد عرفان کی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں ،

مہر طاہر ہطار ايڈووکيٹ صاحب شاہ پور سے،کی گرفتاری کی پر زور مزمت کرتا ہوں
21/09/2026

مہر طاہر ہطار ايڈووکيٹ صاحب شاہ پور سے،کی گرفتاری کی پر زور مزمت کرتا ہوں

علیمہ خان کو ایم پی او آرڈر کے تحت 30 روز کیلئے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
20/09/2026

علیمہ خان کو ایم پی او آرڈر کے تحت 30 روز کیلئے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

عمران خان بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
20/09/2026

عمران خان بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

Address

Lahore

Telephone

+923455797520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Hussain Tatla Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arif Hussain Tatla Adv:

Shortcuts

Share