06/08/2026
📢 عوامی اطلاع:
حکومتِ پنجاب کا نیا ٹیکس شیڈول
2026-27 پنجاب بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت، رجسٹریشن، اسٹامپ ڈیوٹی، TMA ٹیکس، اور FBR ٹیکسز (فائلر اور نان فائلر) کی شرح میں نئی ترامیم کر دی گئی ہیں۔
💼 پراپرٹی کی منتقلی یا نئے سودے سے پہلے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ان آفیشل ریٹس کو لازمی چیک کر لیں۔ مکمل تفصیلات تصویر میں ملاحظہ کریں۔