Legal Minds

Legal Minds Contact us for legal help, Assistance and for any queries.

Good news for law students 🚨
25/02/2025

Good news for law students 🚨

13/02/2025

پنجاب میں بارشوں کی کمی کے باعث پانی کی قلت کا خدشہ ہے۔

اس صورتحال کے پیش نظر، محکمہ ماحولیات کی جانب سے پنجاب میں مندرجہ ذیل احکامات جاری:

▪️غیر قانونی / غیر منظور شدہ کار واش / سروس اسٹیشنوں کی فوری بندش۔

▪️تمام کار واش اسٹیشنوں پر 28 فروری 2025 تک واٹر ری سائیکلنگ سسٹم اور یو چینلز کی تنصیب لازمی۔ خلاف ورزی پر 1 لاکھ روپے جرمانہ اور کار واش ایریا سیل۔

▪️گاڑیوں کی آئل واشنگ پر مکمل پابندی۔

▪️گھروں میں کار دھونے اور ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی۔ خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ۔

▪️لان، باغات، گالف کورسز اور گرین بیلٹس میں زیادہ پانی کے بہاؤ پر پابندی۔

▪️تعمیراتی کاموں میں زیر زمین پانی کے استعمال پر پابندی۔ صرف سطحی یا ری سائیکل شدہ پانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

خلاف ورزی کی صورت میں پاکستان پینل کوڈ (PPC) کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے صدارتی نوٹیفیکیشن کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کو اسلام...
13/02/2025

صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے صدارتی نوٹیفیکیشن کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تعینات کر دیا ہے۔

حیدر آباد کے وکلاء کے جائز وآئینی مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، کابینہ و ممبر...
08/02/2025

حیدر آباد کے وکلاء کے جائز وآئینی مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے
صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، کابینہ و ممبران ایگزیکٹیو کمیٹی
میڈیا کوارڈینیٹر احمد شیر جٹ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور

No age limit for admission in LLB (5 years)
06/02/2025

No age limit for admission in LLB (5 years)

مظفر گڑھ میں زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر خاتون کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج.
06/02/2025

مظفر گڑھ میں زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر خاتون کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج.

پولیس کے کریمنل ریکارڈ کو ختم کروانے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے:یہ ریکارڈ صرف اُن لوگوں کا ختم ہو سکتا ہے جن کے خلاف چھوٹے م...
05/02/2025

پولیس کے کریمنل ریکارڈ کو ختم کروانے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے:

یہ ریکارڈ صرف اُن لوگوں کا ختم ہو سکتا ہے جن کے خلاف چھوٹے موٹے مقدمات ہوں، جیسے پانی چوری، تیز رفتاری، یا کسی معمولی لڑائی کے کیسز۔ جن لوگوں کے خلاف دہشت گردی، چوری، ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے مقدمات ہوں، ان کا ریکارڈ ختم نہیں ہو سکتا۔

اگر کسی کے خلاف کیس عدالتی صلح یا راضی نامہ سے خارج ہو چکا ہو، تو وہ بھی اس میں شامل نہیں ہوگا۔

اس کے لیے آپ کو متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنا ہوگا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔

حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہیں مانگ سکتا چاہئ...
04/02/2025

حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہیں مانگ سکتا چاہئیے وہ ذاتی ہو یا کسی فلاحی کام کے لیے ہو بھیک مانگنے والے پر فورا ایف ائی ار دی جائے گی اور گرفتار کیا جائے گا۔

نوٹ۔
تھانہ سٹی رائیونڈ نے پھاٹک سوا اصل کے قریب سے مسجد کے لیے چندہ مانگنے والے عامر عباس انصاری کو جو کہ بستی امین پورہ کا رہائشی ہے گرفتار کر کے ایف ائی ار دے دی ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا وکلاء اور ان کے لواحقین کو تمام سرکاری ہسپتالوں میں گریڈ 17، 18 کے افسران کے برابر مفت علاج فراہم کرنے...
04/02/2025

لاہور ہائیکورٹ کا وکلاء اور ان کے لواحقین کو تمام سرکاری ہسپتالوں میں گریڈ 17، 18 کے افسران کے برابر مفت علاج فراہم کرنے کا حکم
i. That under the Doctrine of Sovereignty, all Respondents are bound to comply with Notification No.SO(H&D)7-1/2018(MISC), ensuring the provision of medical treatment to Advocates and their dependents as outlined therein.

ii. The Respondents, including the Secretary, Primary and Secondary Healthcare Department, Government of the Punjab, and relevant authorities, are directed to ensure the effective implementation of the said notification across all District Headquarters (DHQs), Tehsil Headquarters (THQs), and Rural Health Centers (RHCs) in region. This includes providing free medical treatment to practicing Advocates and their dependents upon presentation of the Punjab Bar Council membership card and extending the same benefits to Advocates (naeem)on the Panel of Advocates of Government departments, ensuring medical treatment on par with officers of BPS 17 and 18.

iii. The Respondents shall ensure full compliance (naeem)of the provisions of the notification, safeguarding the rights of Advocates and their families to the medical treatment as stipulated by the Government.
WP 1778-24
ADNAN MUGHAL VS GOVERNMENT OF PUNJAB ETC
Mr. Justice Jawad Hassan
14-01-2025
2025 LHC 142

پنجاب میں موٹر سائیکل 60 سے زیادہ سپیڈ میں چلانا اب جرم ہوگا ۔حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
01/02/2025

پنجاب میں موٹر سائیکل 60 سے زیادہ سپیڈ میں چلانا اب جرم ہوگا ۔
حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Strongly condemned ‼️❌لیگل پریکٹشنرز اینڈ بار کونسلز ایکٹ 1973 کے سیکشن 41 میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے ...
29/01/2025

Strongly condemned ‼️❌

لیگل پریکٹشنرز اینڈ بار کونسلز ایکٹ 1973 کے سیکشن 41 میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے جس کے تحت احتجاج کرنے والے وکیل کا وکالت لائیسنس ساری عمر کے لیے منسوخ کردیا جائے گا۔ اس کے پیچھے پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسلز کے عہدیداران کی خاموشی اس بات کی غماز ہے کہ اس مجوزہ ترمیم کے پیچھے انہی کے مکروہ چہرہ ہیں۔ مجھے لگتا ہے اس بار وکلا کی تحریک وکلاء کے میر جعفروں اور میر صادقوں کے خلاف ھوگی۔ وکلاء کے ووٹوں کی خیرات سے منتخب ہونے والے ممبران صوبائی بار کونسلز اور پاکستان بار کونسل اپنی پوزیشن واضح کریں اور حکومت بھی ہوش کے ناخن لے۔ اگر ایکٹ میں ایسی کوئی ترمیم کی کوشش کی گئی تو حکومت یاد رکھے کہ وکلاء متحد تھے، متحد ہیں اور اپنا حق حکومت کے حلق میں ہاتھ ڈال کے چھیننا جانتے ہیں۔ اور اگر اس ترمیم کے پیچھے صوبائی بار کونسلز اور پاکستان بار کونسل کا ہاتھ ہوا تو وکلاء ایسے نمائندگان کا محاصرہ کریں گے۔ پاکستان بھر کے وکلاء جاگتے رہیں اور حکومت سمیت اپنے نمائندگان پر نظر رکھیں۔ سیکشن 41 میں مجوزہ ترمیم جیسی حرامزدگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
-------------------------------------
1. Short title and commencement.—(1) This Act may be called the Legal Practitioners and Bar Councils (Amendment) Act, 2019.
(2) It shall come into force at once.
2. Amendment of section 41, Act ###V of 1973.—In the Legal Practitioners and Bar Councils Act, 1973, in section 41, the following new subsection (6), shall be added, namely:—
“(6) The license of a legal practitioner shall be cancelled for life in case of physical violence against any person by him and the license shall also be cancelled if the legal practitioner is involved in cheating, fraud, forgery, false affidavits and deliberate concealment of facts.”
————
STATEMENT OF OBJECTS AND REASONS
In view of recent incidents of protests turning into violent activities involving members of legal profession and to ensure peaceful environment in the legal profession and judicial proceedings, in future the aforesaid amendment has been proposed.

‼️*توجہ فرمائیں*‼️ *ایسے تمام افراد جن پر معمولی اور غیر سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں اور ان کے اندرون ملک یا بیرونی مم...
27/01/2025

‼️*توجہ فرمائیں*‼️

*ایسے تمام افراد جن پر معمولی اور غیر سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں اور ان کے اندرون ملک یا بیرونی ممالک میں روزگار کے حصول میں رکاوٹ بن رہے ہیں لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر آئی جی صاحب کی طرف سے آرڈر جاری کیا جا چکا ہے، جس کے تحت عام اور معمولی نوعیت کے مقدمات کو پولیس کریمنل ریکارڈ سے کلئیر کرواسکتے ہیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Minds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share