01/10/2026
محترم کلائنٹس،
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن 2026-2027 کے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک اضافہ کردیا گیا ہے ۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائی تو برائے کرم یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک تمام دستاویزات بشمول بینک اسٹیٹمنٹس اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی تفصیلات ہمیں فراہم کریں، تاکہ آپ کی ریٹرن بروقت جمع ہو سکے۔
تاخیر سے فائلنگ پر 25,000 روپے جرمانہ ہوگا، لہٰذا بروقت دستاویزات فراہم کریں۔
شکریہ۔
M&E Legal Consultants
Adv Ehtsham Gul
0300 4502611