Mumtaz Ali Temoori

Directions Website

Mumtaz Ali Temoori This page is dedicated to spreading knowledge and raising awareness about the current situation.
(1)

We provide legal guidance and advice, covering:
Criminal cases ⚖️
Civil & family matters 🏠
FBR & property disputes
➡ Chat on WhatsApp
# 03449136842

22/11/2026

اسکردو مالی اسکینڈل: شیخ اعجاز بہشتی پر کروڑوں روپے وصول کرنے اور مبینہ طور پر متاثرین کو ان کی رقوم واپس نہ کرنے کے الزامات متاثرین انصاف اور اپنی رقم کی واپسی کے منتظر ہیں۔

19/11/2026

اگر ملزم کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست منظورِ سماعت ہو چکی ہو لیکن وہ مقررہ تاریخ پر عدالت میں حاضر نہ ہو تو کیا عدالت اس کے وکیل کے دلائل سن کر ضمانت منظور کر سکتی ہے؟

19/11/2026

Law is a prestigious and rewarding profession that demands knowledge, dedication, integrity, and continuous learning.

19/11/2026

جب کوئی آپ سے ایک قدم پیچھے ہٹے تو آپ اسے خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ہٹ جائیں، دل کو مضبوط کریں 🙏

17/11/2026

پاکستان میں کرپشن اس حد تک عام ہو چکی ہے کہ بندہ رشوت لے کر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے😶

17/11/2026

SECTION 365-A PPC – KIDNAPPING FOR RANSOM

اغوا برائے تاوان

پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 365-A کے تحت کسی شخص کو اغوا یا زبردستی لے جا کر اس کی رہائی کے بدلے رقم، جائیداد یا کسی دوسرے مطالبے کے لیے دباؤ ڈالنا سنگین فوجداری جرم ہے۔

سزا:
• سزائے موت یا عمر قید۔
• جائیداد کی ضبطی بھی ہو سکتی ہے۔

مثال: کسی شخص کو اغوا کرکے اس کے اہلِ خانہ سے رہائی کے بدلے کروڑوں روپے طلب کرنا۔

⚖️ اغوا، تاوان، FIR اور فوجداری مقدمات میں قانونی مشاورت کے لیے رابطہ کریں۔

Timouri Law Associates
Advocate High Court Karachi
📞 0344-9136842

17/11/2026
16/11/2026

پاکستان میں تعلیم کا کیا مستقبل دیکھ رہے ہیں؟ آپ کی کیا رائے ہے؟

Address

High Court
Karachi
021344927484

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Ali Temoori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share