Ansari Real Estate Jhang

Ansari Real Estate Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ansari Real Estate Jhang, Estate agents, Green Belt settlitetown jhang, Jhang.

🏠 Your Trusted Real Estate Partner in Jhang

We deal in Sale, Purchase & Rental Properties including:
🏡 Houses | 📐 Plots | 🏢 Commercial | 🌾 Agricultural Land

Serving areas:
📍 Jhang & Naia shehr
📍 Palm Villas
📍 Paradise City
📍 Greenwood City

دکان کرایہ کے لیے دستیاب ہےسائز: 12×55 فٹلوکیشن: گرین بیلٹ، سیٹلائٹ ٹاؤنمناسب ہر قسم کے کاروبار کے لیےرابطہ کریں: 0311-7...
19/12/2025

دکان کرایہ کے لیے دستیاب ہے

سائز: 12×55 فٹ
لوکیشن: گرین بیلٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن
مناسب ہر قسم کے کاروبار کے لیے

رابطہ کریں: 0311-7664956

دلچسپی رکھنے والے حضرات جلد رابطہ کریں۔

مکان کرایہ کے لیے دستیاب ہےایک گیراج، ایک بیٹھک، ایک بیڈروم، گیس اور بجلی کی سہولت دستیاب ہے۔مکان میں فرنیچر بھی لگا ہوا...
16/12/2025

مکان کرایہ کے لیے دستیاب ہے

ایک گیراج، ایک بیٹھک، ایک بیڈروم، گیس اور بجلی کی سہولت دستیاب ہے۔
مکان میں فرنیچر بھی لگا ہوا ہے۔
فیملی یا سنگل کے لیے مناسب ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 0311-7664956

📢 Z Block میں 10 مرلہ اسکول بلڈنگ برائے فروخت14 کمرے موجود ہیں، بہترین لوکیشن، ادارے یا اکیڈمی کے لیے موزوں۔رابطہ: 03117...
12/12/2025

📢 Z Block میں 10 مرلہ اسکول بلڈنگ برائے فروخت
14 کمرے موجود ہیں، بہترین لوکیشن، ادارے یا اکیڈمی کے لیے موزوں۔

رابطہ: 03117664956

برائے فروخت — 6 مرلہ کونے کا پلاٹشاندار موقع!پام ولا میں 6 مرلہ کونے کا پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔قیمت: 12 لاکھ روپے ف...
10/12/2025

برائے فروخت — 6 مرلہ کونے کا پلاٹ
شاندار موقع!
پام ولا میں 6 مرلہ کونے کا پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
قیمت: 12 لاکھ روپے فی مرلہ
بہترین لوکیشن، رہائشی اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین انتخاب۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0311-7664956

09/12/2025

مرلہ مکان برائے فروخت
مقام: کلمہ چوک، نیا شہر
طلب: 60 لاکھ روپے

ایک خوبصورت 3.5 مرلہ مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے، بہترین لوکیشن کلمہ چوک نیا شہر کے قریب۔ رہائش کے لیے بہترین انتخاب، سکول، بازار اور مین روڈ تک آسان رسائی۔

✅ بہترین لوکیشن
✅ پُرسکون ماحول
✅ فوری قبضہ ممکن

رابطہ کے لیے:
📞 03117664956

کرایہ کے لیے بالائی پورشن دستیاب ہے  بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن میں بالائی پورشن کرایہ کے لیےA دستیاب ہے۔کرایہ صرف 15,000 روپے م...
09/12/2025

کرایہ کے لیے بالائی پورشن دستیاب ہے
بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن میں بالائی پورشن کرایہ کے لیےA دستیاب ہے۔
کرایہ صرف 15,000 روپے ماہانہ۔
پرسکون اور بہترین رہائشی علاقہ۔
فیملی کے لیے موزوں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03117664956

09/12/2025

5 Marla Gr For sale Location Jamiya School ki Back side

Address

Green Belt Settlitetown Jhang
Jhang
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansari Real Estate Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category