20/03/2023
Strongly condemn the illegal arrest of Barrister Hassan Niazi
حسَان نیازی کو اسلام آباد عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔فسطائیت اپنے عروج پہ۔ تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود ایس پی نوشیروان نے دہشت گردی عدالت کے باہر سے حسان نیازی کو اغوا کرلیا ہے۔ پولیس گردی کی انتہا ہوگئی ہے حسان نیازی وکیل جس کی ابھی عدالت نے ضمانت منظور کی ہے اسکو اغوا کرلیا ہے۔