Sab Bikta Hy

Sab Bikta Hy خان پراپرٹی ڈیل ,جوہرآباد/خوشاب اور گِردونواح میں پراپرٹی کی خریدو فروخت/رینٹ

سندھ حکومت کی جانب سے 30جون 2026تک فروخت کنندہ کی بائیو میٹرک ختم
07/05/2026

سندھ حکومت کی جانب سے 30جون 2026تک فروخت کنندہ کی بائیو میٹرک ختم

05/05/2026
02/05/2026

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔۔ یہ اللہ کا قانون ہے۔۔۔ سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجئے کسی کا حوصلہ بڑھا کر تسلی دیکر ۔۔ کسی کی خفیہ امداد کر کے ۔۔ کسی کا چولہا جلا کر کسی کو اچھا مشورہ دیکر۔۔ کسی کا ہاتھ پکڑ کر کسی کو رستہ دکھا کر۔۔۔ ہر دَم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنئے!!!! اِسی میں آپ کی بقا ہے۔

پنجاب میں فرد کا اجراء ختم ہونے جا رہا ہے۔
25/04/2026

پنجاب میں فرد کا اجراء ختم ہونے جا رہا ہے۔

Address

Jauharabad

Telephone

+923004640089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Bikta Hy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sab Bikta Hy:

Share